Search results
Saved words
Showing results for "radius"
Urdu words for radius
radius के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रियाज़ी: (अलिफ़) निस्फ़ क़ुतर, दायरे के मर्कज़ से मुहीत को मिलाने वाला ख़त-ए-मुसतक़ीम (ब) दायरे या कुरे के मुहीत को मर्कज़ से मिलाने वाला कोई ख़त (ज) निस्फ़ क़ुतर का तूल।
- किसी मर्कज़ से हर सिम्त में कोई मख़सूस फ़ासिला-
- (अलिफ़) इंसानी बाज़ू की दो हडीयों में से छोटी और मोटी हड्डी (कब: ULNA) (ब) इस के मुमासिल रीढ़ की हड्डी वाले जानवरों के अगले पांव या परिंदे के शहपर की हड्डी।
- (अलिफ़) दायरे के निस्फ़ क़तरों की तरह मर्कज़ से निकलने वाले ख़ुतूत मुस्तक़ीम में से कोई (ब) इस तरह की कोई शक्ल जैसे पहीए का अरा या तीली।
- (अलिफ़) पंखड़ीदार फूलों के ताज का बैरूनी हाशिया जैसे गुल बाबूना (ब) छत्रदार फूलों की नियम कतरी शाख़ों में से कोई ।
क्रिया
- (किनारों वग़ैरा को) दायरा नुमा या गोल बनाना , गोल शक्ल देना।
radius کے اردو معانی
اسم
- ریاضی: (الف) نصف قطر، دائرے کے مرکز سے محیط کو ملانے والا خط مستقیم (ب) دائرے یا کُرے کے محیط کو مرکز سے ملانے والا کوئی خط (ج) نصف قطر کا طول۔.
- کسی مرکز سے ہر سمت میں کوئی مخصوص فاصلہ-:
- (الف) انسانی بازو کی دو ہڈیوں میں سے چھوٹی اور موٹی ہڈی (قب: ULNA) (ب) اس کے مماثل ریڑھ کی ہڈی والے جانور وں کے اگلے پاؤں یا پرندے کے شہپر کی ہڈی۔.
- (الف) دائرے کے نصف قطروں کی طرح مرکز سے نکلنے والے خطوط مستقیم میں سے کوئی (ب) اس طرح کی کوئی شکل جیسے پہیے کا ارّا یا تیلی۔.
- (الف) پنکھڑی دار پھولوں کے تاج کا بیرونی حاشیہ جیسے گل بابونہ (ب) چھتر دار پھولوں کی نیم قطری شاخوں میں سے کوئی ۔.
فعل
- (کناروں وغیرہ کو) دائرہ نما یا گول بنانا ، گول شکل دینا۔.
Related searched words
radius
ریاضی: (الف) نصف قطر، دائرے کے مرکز سے محیط کو ملانے والا خط مستقیم (ب) دائرے یا کُرے کے محیط کو مرکز سے ملانے والا کوئی خط (ج) نصف قطر کا طول۔.
radius vector
ریاضی: نصف قطری سمتیہ ، ایک متغیر خط جو کسی جامد نقطے سے کسی مدار یا قوس کی طرف کھینچا جائے یا کسی اور نقطے کی طرف اور اس کی جائے وقوع یا سمت کو متّعین کرے۔.
radish
مولی، ایک شلغمی پود،اس کی جڑ جو اکثر تیز ذائقہ دار ہوتی ہے اور سلاد کے طور پر شوق سے کھائی جاتی ہے ۔.
radioscopy
ایکسرے کے ذریعے ایسے اجسام کا مشاہدہ جن میں روشنی کا گزر نہیں ہوتا ہے ؛ لا شعاعی معائنہ ، لا شعاعی تشخیص۔.
radiosonde
موسمیات میں مستعمل ، انتہائی چھوٹا ریڈیو ٹرانزسٹر یا نشری آلہ جو ہوا کے دباؤ ، درجۂ حرارت وغیرہ کی بابت معلومات نشر کرتا ہے ،خصوصاً فضا میں چھوڑے ہوئے غباروں پر سے۔.
red shift
دور جاتے ہوئے ستاروں یا جھرمٹوں سے آنے والی روشنی کے طیف میں سرخی کا اضافہ جو طول موج کے بڑھنے کے سبب نظر آتا ہے-.
roadshow
(الف)گشتی طائفے خصوصاً مقبول عام (پاپ) موسیقی کا مظا ہرہ (ب)گشتی موسیقا روں کی منڈ لی یا طائفہ ۔.
redshank
ٹٹیری کی طرح سیٹی بجانے والی دو لال پیروں کی چڑیوں میں سے کوئیTringa totanus اور T. erythropus ۔.
red snapper
مغربی بحراوقیانوس کی خوردنی مچھلی جو خاندان Lutjanidae سے تعلق رکھتی ہے ،خصوصاً Lutjanus campechinus۔.
road sign
علا ما ت شارع ،سڑک کی ہدایا ت، سڑک استعمال کرنے والوں کی ہدا یت کے لیے سرراہ لگی ہوئی علامات۔.
radio astronomy
فلکیات کی ایک شاخ جو برقناطیسی طیف کے ریڈیائی تعدّد سے تعلق رکھتی ہے ؛ ریڈیائی فلکیات۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (radius)
radius
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone