Search results

Saved words

Showing results for "radio"

radio

radio

radio fix

ریڈیو کے ذریعے معلوم کردہ کسی طیارے یا بحری جہاز کا محل وقوع۔.

radio ham

رک : اسم معنی ۴۔.

radio cab

نشری آلات سے لیس گاڑی۔.

radio cassette player

ریڈیو مع کیسٹ پلیئر۔.

radio frequency

ریڈیائی تعدّد، ریڈیائی مواصلات کا تعدّدی طیف جس کی وسعت ۱۰‎۴‎ تا ۱۰‎۱۱ یا ۱۰‎۱۲ ہرٹز تک ہوتی ہے (جزو وصفی کے طور پر ہائفن کے ساتھ:radio-frequency spectrum).

radio-assay

کسی شے سے نکلنے والی شعاعوں کی بنیاد پر اس کا تجز یہ؛ ریڈیائی تجزیہ ۔.

radio galaxy

ریڈیائی کہکشاں ، ستاروں کا وہ جھرمٹ جس سے خارج ہونے والی شعاعوں کا تعدّد ریڈیائی تعدّد کی حدود میں ہو ۔.

radio telescope

ریڈیائی دوربین، ستاروں وغیرہ کی طرف سے آنے والی شعاعیں وصول کر کے اس کے تجزیے سے نتائج اخذ کرنے والا نظام۔.

radio astronomy

فلکیات کی ایک شاخ جو برقناطیسی طیف کے ریڈیائی تعدّد سے تعلق رکھتی ہے ؛ ریڈیائی فلکیات۔.

radio-controlled

( ہوائی جہاز وغیرہ ) ریڈیائی لہروں کے ذریعے دور سے چلایا یا اڑایا جانے والا ۔.

radio-element

تابکارعنصر، قدرتی یا مصنوعی تابکار مادّہ یا ہمجا (آئسو ٹوپ)-.

radio-telegram

ریڈیائی پیغام خصوصاً بحری جہاز سے خشکی کی طرف۔.

radio-telephony

ریڈیائی ٹیلیفون کا سلسلہ۔.

radio-telegraphy

ریڈیائی پیغام رسانی کا نظام ۔.

radio-goniometer

ریڈیائی لہروں کے ذریعے سمت معلوم کرنے کا آلہ ، ریڈیو زاویہ پیمانہ یا ریڈیو سمت شناس ۔.

radio-set

radio-gram

radio-operator

radio-artist

radio-station

a station or place where radio programs are broadcast, radio station

radiophony

ریڈیو فونی

radiophone

ریڈیائی ٹیلیفون

radiopaque

ریڈیائی ناگزار؛ لا شعاعوں اور دوسری ایسی شعاعوں کے لیے دُھندلا۔.

radiology

لا شعاعوں اور دوسری اعلیٰ توانائی کی حامل شعاعوں کا سائنسی مطالعہ خصوصاً طبی مقاصد کے لیے

radiogram

برط ریڈیو اور گرامو فون ۔.

radionics

ریڈیا نکس ، مختلف مادّوں سے خارج ہونے والی شعاعوں کا مطالعہ خصوصاً امراض کی تشخیص کے سلسلے میں ۔.

radiographic

لا شعاعی عکس سے مُتعَلِق

radiotelex

ریڈیو ٹیلیکس، عموماً بحری جہاز سے خشکی کی طرف بھیجا جانے والا پیغام ۔.

radiometer

تابکاری کی شدّت یا قوت کو ناپنے والا آلہ ،تابکار ی پیما۔.

radiograph

آلۂ اشعاع پیما۔.

radiogenic

تابکاری زائیدہ۔.

radioscopy

ایکسرے کے ذریعے ایسے اجسام کا مشاہدہ جن میں روشنی کا گزر نہیں ہوتا ہے ؛ لا شعاعی معائنہ ، لا شعاعی تشخیص۔.

radiosonde

موسمیات میں مستعمل ، انتہائی چھوٹا ریڈیو ٹرانزسٹر یا نشری آلہ جو ہوا کے دباؤ ، درجۂ حرارت وغیرہ کی بابت معلومات نشر کرتا ہے ،خصوصاً فضا میں چھوڑے ہوئے غباروں پر سے۔.

radiometric dating

زمینی چٹانوں کی عمر معلوم کرنے کا طریقہ جس میں چٹانوں میں موجود تاب کارعنصرکے ہمجاؤں کے تناسب کو دیکھا جاتا ہے ۔.

radiocarbon dating

CARBON DATING کسی نامیاتی شے کی عمر کا اندازہ اس میں موجود کاربن - ۱۴ کی مقدار کے ذریعے۔.

radiotelegraph

ریڈیائی پیغام

radiotelephone

بے تار کا ٹیلی فون

radiocarbon

کاربن کا تابکار ہم جا۔.

radiolarian

بڑی قسم کے کرن پایوں میں شامل سمندری نخز حوینی جس کا ڈھانچہ سلیکائی ہوتا ہے اور اس کے ساتھ شعاعی کاذب پیر۔.

radiophonic

آلات خصوصاً برقی آلات کے ذریعے پیدا کی جانے والی مرکب صداؤں اور موسیقی سے متعلق۔.

radiometric

تابکاری کی پیمائش سے متعلق۔.

radiotherapy

لا شعاعوں یا دوسری تابکار شعاعوں کے ذریعے سرطان کا علاج-.

radiobiology

نامی اجسام پر اشعاع کے اثرات سے تعلق رکھنے والی حیاتیات ؛ حیاتیات کے مطالعے میں ریڈیائی تیکنیک کا استعمال ۔.

radionuclide

تابکار ایٹمی مرکزہ ۔.

radiochemistry

تابکار مادّوں کا کیمیائی مطالعہ ، اشعاعی کیمیا۔.

radiography

radioactive

تابکار یا تابکاری سے متعلق ۔.

radioimmunology

ریڈیائی مامونیات یا مناعیات ؛امراض سے بچاؤ کی تدابیر میں شعاعوں کا استعمال ۔.

radioisotope

تابکار ہمجا۔.

radioactivity

تابکاری، ایٹمی مرکزوں کی از خود ٹوٹ پھوٹ، انشقاق جس کے نتیجے میں تابکار شعاعیں یا ذرّات خارج ہوتے ہیں ۔.

ridaa

sheet, wrapping, stole, robe

ride

chaDDhii

ro.Dii

broken stones and bricks

ro.Daa

hindrance, obstruction

raa.Dii

fussy or quarrelsome person

ro.Da

roDaa

raadii

Charity, hospitality, valour, bravery, wisdom, intelligence.

raada

Meaning ofSee meaning radio in English, Hindi & Urdu

radio

रेडियोریڈْیو

Origin: English

English meaning of radio

Noun, Masculine

  • radio

Pictorial Reference

Upload more images

Sher Examples

रेडियो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वायरलेस, बेतार का तार, रेडियो फोन, रेडियो स्कोप, विकिरण मापी, रेडियो मीटर, रेडियो कार्बन, रेडियो ट्यूब, बिना तार का यंत्र

ریڈْیو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک لاسلکی آلہ جو کسی نشر گاہ سے نشر ہونے والی آواز کی لہروں کو فضا سے موصول کرتا اور دوبارہ اُجاگر کر کے سُناتا ہے اورپیغام رسائی کے کام بھی آتا ہے، ریڈیو سیٹ، ریڈیو رسیور

Compound words of radio

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (radio)

Name

Email

Comment

radio

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words