Search results
Saved words
Showing results for "raaje'"
Meaning ofSee meaning raaje' in English, Hindi & Urdu
English meaning of raaje'
Adjective
- inclined, bent, returning
- Returning, concerning, referring to something previous.
राजे' के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आकर्षित, मुल्तफ़ित, प्रत्यागामी, वापस लौटनेवाला।
رَاجِع کے اردو معانی
صفت
- کسی جانب لوٹنے یا مڑنے والا، پھرنے والا، رجوع کرنے والا
- (قواعد) وہ ضمیر، جو کسی اسم کی طرف اشارہ کرے یا اس کو ظاہر کرے، ضمیر کا پھرانا
- (منطق) جس حد سے اضافت (دو چیزوں کی باہمی نسبت) جاری ہو راجع کہتے ہیں
- وہ عورت، جو خاوند کے مرنے کے بعد اپنے والدین کے گھر واپس آجائے، وہ اُون٘ٹنی جو حاملہ معلوم ہو، لیکن حاملہ نہ ہو
- (تارگھر) خبر بھیجنے کا ایک آلہ، جو تارگھروں میں استعمال ہوتا ہے، یہ آلہ کسی پکّی اور خشک لکڑی کے ایک چوکور تختہ پر نصب کیا جاتا تھا، جو چھ انچ مُرَبَّع اورایک انچ موٹا ہوتا تھا
Showing search results for: English meaning of raaje, English meaning of raaze
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (raaje')
raaje'
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone