Search results
Saved words
Showing results for "qaayam karnaa"
Meaning ofSee meaning qaayam karnaa in English, Hindi & Urdu
قایَم کَرْنا کے اردو معانی
- مستحکم کرنا ، مضبوط کرنا ، مستقل کرنا.
- عارضی طور پر مقرر کرنا ، جانشین بنانا.
- ٹھہرانا ، ثابت کرنا.
- کھڑا کرنا ، تعمیر کرنا ، نصب کرنا.
- پارہ بٹھانا ، قائم النّار کرنا ، آگ پر ٹھہرانا (کسی دھات کو).
- جاری کرنا.
- بنیاد ڈالنا ، آغاز کرنا.
- حدبندی کرنا ، حد مقرر کرنا ؛ (شطرنج) مہرہ بٹھانا ، رکھنا.
- . عائد کرنا ، لگانا.
- (مرغ بازی) مرغوں کی لڑائی میں پریشان حال مرغ کو دم لینے کے بعد پالی سے علیحدہ کرنا.
- بنانا ، ایجاد کرنا .
- پیدا کرنا ، وجود میں لانا.
- تشکیل دینا ، بنانا (جماعت ، گروہ وغیرہ).
Showing search results for: English meaning of kaayam karnaa, English meaning of kayam karna
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (qaayam karnaa)
qaayam karnaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone