Search results
Saved words
Showing results for "puudaa"
Meaning ofSee meaning puudaa in English, Hindi & Urdu
پُودا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (پٹواگری) زیور کے ڈورے کے دونوں طرف کے بندوں میں کا چھوٹا بند جو بان٘دھنے میں پھندا بنایا جاتا ہے ، ڈورا .
- (رفوگری) دن٘بالہ ، رفوگر کی سوئی کے ناکے میں بھان٘جواں ڈورے کا پڑا ہوا حلقہ جس میں ایسا تار ڈالا جاتا ہے جو سوئی کے ناکے میں الھجتا ہو یا ناکے میں نہ آتا ہو .
- (کامدانی) وہ چھوٹا تاگا جو سوئی ڈال کر اس میں کامدانی کے تار کا سرا اٹکانے کا کام لیتے ہیں ، جب تک یہ تاگا ٹوٹتا نہیں دوسرا بدلنے کی ضرورت نہیں پڑتی .
- مچھلی پکڑنے کے کان٘ٹے کا سر بند جس میں ڈوری بان٘دھی جاتی ہے .
Rhyming words of puudaa
Showing search results for: English meaning of pooda, English meaning of poodaa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (puudaa)
puudaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone