Search results
Saved words
Showing results for "ping"
Urdu words for ping
ping के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- झंकार
ping کے اردو معانی
- جَھنْکار
Related searched words
pii.ng
جھولے کا لمبا جھون٘ٹا، جو جھولےمیں کھڑے ہوکر بیٹھکیاں لگا کر بڑھایا جاتا ہے، ایک سرے سے دوسرے تک جھون٘ٹے کا طول، جھولے کی رسی
ping-pong
ایک کھیل جو لکڑی کے چھوٹے چھوٹے بلّوں اور گٹا ہارچہ کی چھوٹی سی ہلکی گین٘د سے ایک بڑی میز کے دونوں جانب کھٹے ہو کر کھیالا جاتا ہے اسے ٹیبل ٹینس بھی کہتے ہیں.
pinguu.in
ایک نہ آُڑنے والا بحری پرندہ جو قطب جنوبی کے قریب کے سرد سمندر اور برفیلے علاقے میں رہتا ہے اس کے بازو پن٘کھے دار ہوتے ہیں جن کی مدد سے یہ پانی کے نیچے تیر سکتا ہے ، یہ خشکی پر انسان کی طرح پیروں پر کھڑا ہو کر چلتا ہے .
pi.ngaas
مچھلی کی ایک قسم ، لاط : Pimelodius pangasius ؛ جنگلی قبائل کی قسم کا سردار ؛ گان٘و کا مکھیا یا مالک
pii.ng denaa
جھولے کے پاس کھڑے ہوکر اس کو اس طرح دھکیلنا کہ جھولے کا نچلا سرا جھولنے والے کو لے اوپر کی طرف جائے، جھولے میں کھڑے یا بیٹھے ہوئے شخص کوجھولا پکڑکرجھلانا .
pan-gha.Dii
پانی کی گھڑی، یہ ایک کٹورہ ہوتا ہے جس کے پیندے میں باریک سوراخ ہوتا ہے، اسے پانی کی سطح پر رکھ دیتے ہیں، سوراخ کے ذریعے پانی داخل ہونا شروع ہوتا ہے اور وقت معینہ پر اتنا بھر جاتا ہے کہ کٹورہ ڈوب جاتا ہے
punnaag
an evergreen tall tree with red flowers, Rottleria tinctoria, oil from which is used in medicine
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (ping)
ping
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone