Search results
Saved words
Showing results for "paTThaa"
Meaning ofSee meaning paTThaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of paTThaa
Noun, Masculine
- sinew, tendon
Sher Examples
kisī ne un se pūchhā 'būm' ko tum kyā samajhte ho
to bole muskurā kar ullū kā paTThā samajhtā huuñ
kisi ne un se puchha 'bum' ko tum kya samajhte ho
to bole muskura kar ullu ka paTTha samajhta hun
na pūchho tum ko aur dushman ko dil meñ kyā samajhtā huuñ
use ullū tumheñ ullū kā maiñ paTThā samajhtā huuñ
na puchho tum ko aur dushman ko dil mein kya samajhta hun
use ullu tumhein ullu ka main paTTha samajhta hun
bhavoñ par jo dupaTTe kā hai lachkā
paTThā talvār par charā hai
bhawon par jo dupaTTe ka hai lachka
paTTha talwar par chara hai
पट्ठा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जवान; युवा; तरुण
- चढ़ती जवानी वाला व्यक्ति
- कुश्ती लड़ने वाला पहलवान; कुश्तीबाज़
- एक तरह का चौड़ा गोटा
- लंबा, बड़ा तथा दलदार मोटा पत्ता
- मांस-पेशियों को हड्डियों के साथ बाँधे रखने वाली तंतु या नसें; स्नायु।
پَٹّھا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گوشت سے ملا ہوا زردی مائل سفید رن٘گ تسمے کی وضع کا تار جس کے وسیلے سے بدن کے اعضا سکڑتے پھیلتے اور کھن٘چتے ہیں ، عُضلہ ، (جِسم کی) مچھلی ، عصب.
- پاٹھا ، جوان ، نوجوان.
- (سپاہ گری) مضبوط و بہادر سپاہی ، پہلوان ، پہلوان کا شاگرد.
- انسان یا حیوان کا جوان بچہ (مثلاً گھوڑے ، شیر ، ہرن ، کبوتر ، الّو ، مرغ ، طوطی یا کالے سان٘پ کا).
- (جوار ، باجرے ، گھیکوار ، تمباکو ، کھجور وغیرہ کا) لمبا چوڑا پتّا.
- وہ کیلے وغیرہ کا پتّا جسے من٘ھ میں رکھ کر مختلف پرندوں کی سی آوازیں نکالتے ہیں.
- (گھاس کا) پتّا ، پودا ، تنکا.
- آکاس بیل کی قسم کا ایک پودا جو دوسرے درختوں اور پودوں سے اپنی غذا حاصل کرتا ہے ، طفیلی پودا ، بَنْدہ ، بان٘دا (قاموس الاصطلاحات ، ۴۴۳) لاط : Loranthus longiflora .
- صَمْغ ، لاسا (قاموس الاصطلاحات ، ۸۶۰) لاط : Viscum attenuatum .
- ایک بوٹی ، لاط : Kydia calycina یا Kydia fralarna
- گوکھرو وغیرہ کی توئی جو اطلس یا ساسن لیٹ وغیرہ کی چوڑی گوٹ پر بنی ہوئی ہو جسے دوپٹے یا کرتی پر ٹان٘کتے ہیں.
- موٹا اور سخت کاغذا یا گتا جو کتاب کی جلد بنانے کے کام آتا ہے نیز موٹے اور سخت کاغذ یا گتے کی بنی ہوئی جلد ؛ وہ موٹا کاغذ جو کتاب کی حفاظت کے لیے اس پر چڑھا دیتے ہیں ، گتا ، کور ، ملٹ.
- لاکھ کی چَوڑی چُوڑی جو چوڑیوں کے بیچ میں یا آگے پیچھے پہنی جاتی ہے.
- (تلوار کی) دھار کا چوڑا حصہ ، پھل ، سینۂ شمشیر.
- . سر کے بال جو ادھر اُدھر چھوٹے رہتے ہیں ، پٹا ، کاکل.
- کالر ، پٹا.
- قاش ، شاخ ، پھان٘ک ؛ گزک کا پٹھا .
اسم، مؤنث
- بکری ، بھین٘س یا گائے کا مادہ بچّہ.
- (مجازاً) نو عمر لڑکی.
Rhyming words of paTThaa
Compound words of paTThaa
Showing search results for: English meaning of pattha
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (paTThaa)
paTThaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone