Search results
Saved words
Showing results for "pakkaa"
Meaning ofSee meaning pakkaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of pakkaa
Adjective, Prefix
- cooked, baked,experienced, expert, pukka, ripened, ripe, sure, certain, suppurating, sharp, shrewd, clever, cunning, fully trustworthy, firm, fast, unfading, mature, authentic, experienced, lasting, loyal, true to rules laid down, valid, standard
Sher Examples
use ik but ke aage sar jhukāte sab ne dekhā hai
vo kāfir hī sahī pakkā magar īmān rakhtā hai
use ek but ke aage sar jhukate sab ne dekha hai
wo kafir hi sahi pakka magar iman rakhta hai
pakkā rasta kachchī saḌak aur phir pagDanDī
jaise koī chalte chalte thak jaatā hai
pakka rasta kachchi saDak aur phir pagDanDi
jaise koi chalte chalte thak jata hai
manziloñ par ham mileñ ye tai huā
vāpsī meñ saath pakkā kar liyā
manzilon par hum milen ye tai hua
wapsi mein sath pakka kar liya
पक्का के हिंदी अर्थ
विशेषण, उपसर्ग
- जो अच्छी तरह से और पूरा पक चुका हो या पकाया जा चुका हो।
- पकाया हुआ भोजन, तैयार फल, मज़बूत, भरोसे लायक़
- (ऐसा प्रपत्र) जो विधिक दृष्टि से प्रामाणिक माना जाता हो
- (खाद्य पदार्थ या भोजन) जो आँच पर उबाल, गला, भून या सेंककर खाने के योग्य बना लिया गया हो। पका या पकाया हुआ। पद-पक्का खाना या पक्की रसोई सनातनी हिंदुओं में अन्न का बना हुआ ऐसा भोजन जो घी में तला या पकाया हुआ हो, और फलतः जिसे ग्रहण करने में छूत-छात का विशेष विचार न किया जाता हो। ' कच्ची रसोई ' से भिन्न और उसका विपर्याय। सखरा। जैसे-हमारे यहाँ दिन में कच्ची रसोई बनती है और रात में पक्की। पवका पानी = (क) आग पर औटाया हुआ पानी। (ख) शुद्ध और स्वास्थ्यवर्धक पानी।
- जो विकसित होकर पुष्ट तथा पूर्ण हो चुका हो; अटूट; अचल; सुदृढ़
- पूरी तरह से पका या पकाया हुआ
- अनुभवी; निपुण; निष्णात; दक्ष
- निश्चित; निर्णायक
- जिसमें किसी प्रकार की मिलावट या खोट न हो
- जो इतना स्थिर या निश्चित हो चुका हो कि उसमें सहसा किसी परिवर्तन की गुंजाइश न हो; प्रभावातीत
- कटिबद्ध; दायित्वपूर्ण
- जिसमें किसी प्रकार का दोष या त्रुटि न हो; प्रमाणसिद्ध; विवादातीत
- जो प्रायः सभी जगह प्रामाणिक और मानक माना जाता हो; सत्याधारित
- जिसका अच्छी तरह संशोधन किया जा चुका हो
- जो कभी छूट न सके; विजड़ित
- जिसपर लिखी हुई बात कानून के विरुद्ध न हो
- जो वृद्धि करते हुए विनाश के निकट पहुँच चुका हो।
پَکّا کے اردو معانی
صفت، سابقہ
- پکنا (رک) سے حالیہ نا تمام، پکا ہوا، تیار شدہ، بنایا ہوا
- آن٘چ یا آگ پر ہان٘ڈی وغیرہ میں اتنا پکایا یا سین٘کا ہوا یا بھوبل وغیرہ میں بھونا ہوا یا تیل میں تلا ہوا کہ گل جائے یا کچان٘د دور ہو جائے، پخت و پز کیا ہوا، پختہ (کھانا وغیرہ)
- پیڑ پر یا پال میں (حرارت سے) نرمایا ہوا، تیار، رسیدہ (پھل وغیرہ)
- (حرارت سے) پودے کی نمی دور ہو کر دانہ خوشہ وغیرہ اتنا سوکھ جائے کہ پِیسا جا سکے، کٹائی کے لیے تیار (فصل یا اناج کا دانہ وغیرہ)
- آوے یا پزاوے وغیرہ میں اتنی دیر تک آن٘چ کھایا ہوا کہ سرخ ہو جائے (مٹی کا برتن یا این٘ٹ وغیرہ)
- پپیایا ہوا، جس میں پیپ پڑ گئی ہو (پھوڑا وغیرہ)
- مستحکم، مضبوط، پائیدار، دیرپا، اٹل، جو متزلزل یا متغیرہ نہ ہو سکے
- معتبر یا مستند
- قائم، پابند
- کٹَّر، مذہبی عقائد کا سختی سے پابند
- انمٹ، مستقل، قائم رہنے والا، دور نہ ہو سکنے والا (رن٘گ، عشق وغیرہ)
- تجربہ کار، ہوشیار، جہاں دیدہ، گھاگ، گرِگ، باراں دیدہ
- عیار، کائیاں، چالاک
- پکائی ہوئی این٘ٹ یا سیمنٹ کن٘کر پتھر وغیرہ سے بنایا ہوا مکان وغیرہ
- (ہ) صفت ۔کچا کے خلاف۔ ۲۔ پختہ ہاندی یا پال کا پکّا ہوا۔ابلا ہوا۔۔ جوش دیا ہوا۔ ۳۔ (ہندو) گھی یا تیل کا تلا ہوا۔ ۴۔ مضبوط۔ پائیدار۔ مستحکم۔ دیرپا جیسے پکی سلائی۔ ۵۔ کامل۔ پورا جیسے پکّامَن بھر۔ پکاّ۔ بھوت۔ ۶۔ پپیّا یا ہوازخم یا پھوڑا۔ ۷۔جہاں دیدہ۔ تجربہ کار۔ چالاک ۔ ہوشیار۔ دیکھو پکا کرنا۔ ۹۔ پورے وزن کا۔ پوری قیمت کا۔ ۱۔ سچّا۔ بات کا مضبوط۔ مصمم۔ مستقل جیسے پکا ارادہ۔ مسودّے کے خلاف۔ جیسے پکاّ کھانا۔ ۱۲۔ اسٹامپ لگا ہوا۔ جیسے پکاّ کاغذ۔ ۱۳۔ مستند۔ درست۔ بھروسے کے لائق ۔ جیسے پکی بات۔ ۱۴۔ دلیر۔ شوخ دیدہ۔ ؎ ۱۵۔ اینٹ چونے سے بنایا ہوا۔ گچ کیا ہوا۔ جیسے پکاّ مکان۔ ۱۶۔ کنکر یا پتھر سے بنا ہوا۔ جیسے پکی سڑک۔ ۱۷۔ ٹھیک۔ صحیح۔ جیسے پکے دام۔ ۱۸۔ وفادار جیسے پکاّ دوست۔ ۱۹ پائیدار دیر تک قائم رہنے والا۔ جیسے پکا رنگ۔ ۲۰۔ چوسر یا پچیسی کے کھیل میں وہ گوٹ جو سب گھروں میں پھر چکی ہو۔(یہ گوٹ پکی ہے)
- کامل العیار، خالص، بے غش
- پورا، نہ کم نہ زیادہ، معیاری (بیشتر وزن یا قیمت یا پیمائش کے لیے مستعمل)
- جس کی طبیعت میں کوئی بات راسخ ہو گئی ہو اور چھوٹ نہ سکے، (کسی بات کا) بری طرح عادی، ماہر اور عادی
- کامل، (اپنے کام میں) پر اعتبار سے مکمل، ماہر فن
- پختہ داری یا تجربے پر مبنی، ہوشیاری یا دانائی سے تعلق رکھنے والا (خیال، رائے یا بات وغیرہ)
Synonyms of pakkaa
Antonyms of pakkaa
Idioms of pakkaa
Rhyming words of pakkaa
Compound words of pakkaa
See AllShowing search results for: English meaning of pakka, English meaning of paqqa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (pakkaa)
pakkaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone