Search results

Saved words

Showing results for "pahaa.Dii-mainaa-Tiilo"

pahaa.Dii-mainaa-Tiilo

بچوں کا ایک کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ آدھے لڑکے ایک جگہ چھپ جاتے ہیں اور آدھے لڑکے دوسری جگہ دونوں طرف کے لڑکے پوشیدہ طور پر کسی دیوار وغیرہ پر چھوٹی چھوٹی لکیریں بناتے ہیں اس کے بعد دونوں طرف کے لڑکے بلن٘د آواز سے ’’پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ کہتے ہیں اس کے بعد ادھر کے لڑکے اُدھر کی اور اُدھر کے لڑکے ادھر کی لکیروں کو کاٹتے ہیں جو سب لکیریں کاٹ دیتے ہیں وہ کھیل میں جیت جاتے ہیں اور اس کھیل کا نام ’’لکھی پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ بھی ہے.

kaalii mainaa pahaa.Dii Tiilo

بچّوں کا ایک کھیل ، پہاڑی مینا ٹیلو .

Meaning ofSee meaning pahaa.Dii-mainaa-Tiilo in English, Hindi & Urdu

pahaa.Dii-mainaa-Tiilo

पहाड़ी-मैना-टीलोپَہاڑی مَینا ٹِیلو

पहाड़ी-मैना-टीलो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बच्चों का एक खेल जिसका तरीक़ा यह है कि आधे लड़के एक जगह छिप जाते हैं और आधे लड़के दूसरी जगह दोनों तरफ़ के लड़के छिपा कर किसी दीवार आदि पर छोटी छोटी लकीरें बनाते हैं इसके बाद दोनों तरफ़ के लड़के ऊँची आवाज़ से 'पहाड़ी मैना टीलू 'कहते हैं इसके बाद उधर के लड़के इधर क

پَہاڑی مَینا ٹِیلو کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

اسم، مذکر

  • بچوں کا ایک کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ آدھے لڑکے ایک جگہ چھپ جاتے ہیں اور آدھے لڑکے دوسری جگہ دونوں طرف کے لڑکے پوشیدہ طور پر کسی دیوار وغیرہ پر چھوٹی چھوٹی لکیریں بناتے ہیں اس کے بعد دونوں طرف کے لڑکے بلن٘د آواز سے ’’پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ کہتے ہیں اس کے بعد ادھر کے لڑکے اُدھر کی اور اُدھر کے لڑکے ادھر کی لکیروں کو کاٹتے ہیں جو سب لکیریں کاٹ دیتے ہیں وہ کھیل میں جیت جاتے ہیں اور اس کھیل کا نام ’’لکھی پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ بھی ہے.

Urdu meaning of pahaa.Dii-mainaa-Tiilo

  • Roman
  • Urdu

  • bachcho.n ka ek khel jis ka tariiqa ye hai ki aadhe la.Dke ek jagah chhip jaate hai.n aur aadhe la.Dke duusrii jagah dono.n taraf ke la.Dke poshiida taur par kisii diivaar vaGaira par chhoTii chhoTii lakiire.n banaate hai.n is ke baad dono.n taraf ke la.Dke buland aavaaz se ''mainaa Tiilo'' kahte hai.n is ke baad idhar ke la.Dke udhar kii aur idhar ke la.Dke udhar kii lakiiro.n ko kaaTte hai.n jo sab lakiire.n kaaT dete hai.n vo khel me.n jiit jaate hai.n aur is khel ka naam ''likhii mainaa Tiilo'' bhii hai

Related searched words

pahaa.Dii-mainaa-Tiilo

بچوں کا ایک کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ آدھے لڑکے ایک جگہ چھپ جاتے ہیں اور آدھے لڑکے دوسری جگہ دونوں طرف کے لڑکے پوشیدہ طور پر کسی دیوار وغیرہ پر چھوٹی چھوٹی لکیریں بناتے ہیں اس کے بعد دونوں طرف کے لڑکے بلن٘د آواز سے ’’پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ کہتے ہیں اس کے بعد ادھر کے لڑکے اُدھر کی اور اُدھر کے لڑکے ادھر کی لکیروں کو کاٹتے ہیں جو سب لکیریں کاٹ دیتے ہیں وہ کھیل میں جیت جاتے ہیں اور اس کھیل کا نام ’’لکھی پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ بھی ہے.

kaalii mainaa pahaa.Dii Tiilo

بچّوں کا ایک کھیل ، پہاڑی مینا ٹیلو .

Showing search results for: English meaning of pahaadeemainaateelo, English meaning of pahaadimainaatilo

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (pahaa.Dii-mainaa-Tiilo)

Name

Email

Comment

pahaa.Dii-mainaa-Tiilo

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone