Search results
Saved words
Showing results for "ox"
Urdu words for ox
ox के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बैल
- साँड
ox کے اردو معانی
- بَیل
- سانڈ
Related searched words
ox-eye
گل مروارید یا بابونہ کے خاندان کے مختلف پودوں میں سے کوئی جن میں کرنوں کی شکل کے پھول لگتے ہیں، مثلاً ( ox-eye daisy کا اختصار) Leucanthemum vulgareجس میں بڑے بڑے سفید پھول لگتے ہیں بیچ سے زرد؛ انہیں white ox-eye بھی کہتے ہیں۔.
ox-fence
ایک مضبوط جنگلہ جو مویشیوں کو گھیر رکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ، اس کے گرد جھاڑیاں اور اکثر کھائی بھی ہوتی ہے۔.
oxbridge
(نیز وصفی) او کسفرڈ اور کیمبرج یونیورسٹیوں کا مشترک نام خصوصاً نئے تعلیمی اداروں کے بالمقابل۔.
oxford group
ایک مسیحی تحریک جو اوکسفرڈ میں ۱۹۲۱ء میں شروع ہوئی ، لوگوں کے انفرادی مسائل اجتماعی طور پر زیر بحث لانے کے لیے۔.
oxalic acid
کیمیا: ایک بہت زہر یلا اور کھٹّا تیزاب جو حماض یا ترشک اور ریوند چینی کے پتّوں میں پایا جاتا ہے، ترشک کا تیزاب، کیمیائی فارمولا:2(COOH).
oxalis
تُرشک، حماض کی جنس کا کوئی پودا جس میں سہ برگے گچھے اور سفید، زرد یا گلابی پھول لگتے ہیں، مثلاً جنگلی چوکا۔.
oxygen
کیمیا: ایک بے رنگ ، بے ذائقہ بے بُو گیسی عنصر جو ہوا پانی اور اکثر معدنیات اور نامی مادّوں میں مو جود ہے اور حیوانات، نبا تات کی زندگی کے لیے ضروری ( علا مت: O ).
oxford movement
انگلستان کی ایک کلیسائی تحریک جو اوکسفرڈ میں ۱۸۳۳ ء میں شروع ہوئی اور جو قدیم طریق عبادت پر زور دیتی تھی۔.
oxygen mask
آکسیجن کا نقاب جو ناک اور منہ پر چڑھایا جا تا ہے اور سلنڈر میں سے آکسیجن لے کر پھیپھڑوں میں پہنچاتا ہے۔.
oxygen tent
ایک خیمہ نما گوشہ جس میں مر یض کو سانس لینے کے لیے تاز ہ ہوا دی جاتی ہے جس میں آکسیجن کی مقدار زیادہ ہو تی ہے۔.
oxidizing agent
کیمیا: تکسیدی عامل جو کسی شے میں الیکٹرون کی تعداد کم یا زیادہ کرکے عمل تکسید انجام دیتا ہے۔.
oxidation number
کیمیا: عدد تکسید جو الیکٹرون کی تعداد بتاتا ہے جو کسی عنصر کے ایٹم میں کیمیائی ترکیب کے نتیجے میں کم یا زیادہ ہوتے ہوں۔.
oxytocin
غدۂ نخا میہ سے رسنے والا ہا رمون (مہیج) جوزچگی کے دنوں میں رحم کو سکیڑ کر رکھتا ہے اور پستانوں کی طرف دودھ پہنچانے میں مددگار ہوتا ہے۔.
oxygenate
آکسیجن دینا یا اس کے ذریعے علا ج کرنا، خصوصاً خون ، پانی وغیرہ میں آکسیجن کی مقدار بڑھانا۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (ox)
ox
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone