Search results
Saved words
Showing results for "numuud"
Meaning ofSee meaning numuud in English, Hindi & Urdu
English meaning of numuud
Noun, Feminine
- appearance, visibleness, conspicuousness, celebrity, character, prestige, honour
- show, display, sight
Sher Examples
mirī numūd se paidā hai rañg-e-nākāmī
pisā huā huuñ kisī ke hinā lagāne kā
meri numud se paida hai rang-e-nakaami
pisa hua hun kisi ke hina lagane ka
नुमूद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अस्तित्व।
- आविर्भाव। प्रकट होना।
- दिखावा, केवल नाम पाने के लिए की जाने वाली क्रिया
- आविर्भाव, जुहूर, धूम-धाम, तड़क-भड़क, ख्याति, शोहरत, उगना, निकलना,, अस्तित्व, हस्ती, प्रकट, प्रकाशित।
- उदित होने या निकलने की क्रिया; उगना
- प्रकट होना
- आविर्भाव
- प्रकट होने का भाव
- धूमधाम; तड़क-भड़क; शानशौकत
- अस्तित्व; हस्ती
- ख्याति; शोहरत
- चिह्न; निशान।
نُمُود کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ظاہر ہونا ، عیاں ہونا ، دکھائی دینا ، معلوم ہونا ، ظہور ، اظہار ، اُبھار
- ظاہر ، عیاں ، آشکارہ
- نمائش ، دکھاوا ، دکھاوٹ ؛ (مجازاً) ریاکاری ، خود نمائی ۔
- دکھایا ہوا
- (کنا یۃ ً) ، بالیدگی ، اُگنے کا عمل ، اُگنا ، پیدا ہونا ، اُبھرنا ۔
- عام ، مشہور ، معروف
- طلوع ، نمودار ہونا ، نکلنا ، چمکنا ۔
- (کنا یۃ ً) آغاز ، ابتدا ۔
- منظر ، نظارہ ؛ جلوہ ، دیدار ، درشن ، تجلی ۔
- نشان ، آثار ، نام و نشاں ، علامت ، نشانی
- اُبھار ؛ (قبر کا) نشان ، تعویذ ۔
- صورت ، شکل ، ہیئت ؛ تشکیل ۔
- (کنا یۃ ً) تخلیق ، پیدائش ، خلقت
- کائنات ، مخلوق
- حرمت ، عزت ، فروغ ۔
- حیثیت ، درجہ ، پایہ ، مرتبہ ۔
- شان و شوکت ، کروفر ، ٹھاٹ باٹ
- رونق ، دھوم ؛ ہوا ، دھاک ، رعب ؛ اعتبار ۔
- ہستی ، وجودِ حیات ، خلقت نیز قیام ، موجودگی ۔
- ۔ دھوکا ، فریب نظر ، سراب ۔
- ۔ پیش آنا ، درپیش ہونا ۔
- ۔ شہرت ، ناموری ، نیک نامی ، چرچا ، اعلان ۔
- ۔ شیخی ، ڈینگ ، لاف و گزاف ،تعلّی ۔
- ۔ دم ، جوہر ، باڑ (تلوار کے لیے مستعمل)
- ۔ ثبوت
- ۔ آرام ،چین ، سکھ
- ۔(ف۔ بضم اول ودوم)۱۔ علامت۔کسی چیز کانشان ۲۔ رونق۳۔ ظاہری خوبی) مونث۱۔ظاہر ہونا۔ عیاں ہونا۔؎
Idioms of numuud
Compound words of numuud
Showing search results for: English meaning of numood, English meaning of numud
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (numuud)
numuud
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone