Search results
Saved words
Showing results for "nought"
Urdu words for nought
nought के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अदद सिफ़र ,0।
- शायराना: क़दीम: (बाअज़ जुमलों में ) हीच ,कुछ नहीं (कब: NAUGHT)
nought کے اردو معانی
اسم
- عدد صفر ،0۔.
- شاعرانہ: قدیم: (بعض جملوں میں ) ہیچ ،کچھ نہیں (قب: NAUGHT).
Related searched words
noughts and crosses
برط بچوں کا ایک کھیل جس میں کاغذ پر نو خانوں کے ایک چوکھٹے میں تین مسلسل صفر یا تین مسلسل کاٹے کے نشان بنانے والا جیت جاتا ہے ۔.
night-shade
مکویا خاندان کے زہریلے پودوں میں سے کوئی (خصوصاً جنس سولانم کا) پودا ، مکو ، عنب الثعلب نیز جنگلی مکو جس میں سرخ بیر لگتے ہیں ۔
night safe
برط بینک کی دیوار میں بنا ہوا محفوظ خانہ جس میں رات کو باہر سے ہی رقم جمع کی جا سکتی ہے۔.
night-shcool
ہ مدرسہ جہاں رات یا شام کو بچے (عموماً دن کو کام پر جانے والے) پڑھائے جاتے ہیں ، مکتب ِشبینہ ۔
night-bulb
دھیمی روشنی یا کم برقی توانائی کا چھوٹا اور (عموماً) رنگین قمقمہ جو سوتے وقت روشن کرتے ہیں ۔
night-school
ہ مدرسہ جہاں رات یا شام کو بچے (عموماً دن کو کام پر جانے والے) پڑھائے جاتے ہیں ، مکتب ِشبینہ ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (nought)
nought
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone