Search results
Saved words
Showing results for "niyaarnaa"
Meaning ofSee meaning niyaarnaa in English, Hindi & Urdu
नियारना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- कोई तरल पदार्थ इस प्रकार स्थिर करना कि उसमें घुली या मिली हुई कोई वस्तु उसके तल में बैठ जाय
- जौहरियों, सुनारों आदि का कूड़ा-करकट साफ करके उसमें से बहुमूल्य धातुओं रत्नों आदि के कण अलग करना
نِیارنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- (نیارا گری) سونے یا چاندی کے ذروں کو ریت یا مٹی سے جدا کرنا، سودھنا
- قدرتی سونا اور سونے کی اینٹوں میں اکثر چاندی اوردیگر دھاتیں پائی جاتی ہیں اسفل دھاتیں جو تہ کاری میں علیحدہ ہو جاتی ہیں یا اگر تقریباً خالص ہوں تو شورے اور سہاگے کے ساتھ گزازنے سے ان کی علیحدگی ہوتی ہے لیکن چاندی اور پلاٹینم وغیرہ باقی رہ جاتے ہیں جن کو کیمیائی طریقوں سے علیحدہ کرنا چاہیے اس کو اصطلاحاً نیارنا کہیں گے بوتہ کاری
- (قدیم) جھکانا (سیں بمعنی سر کے ساتھ مستعمل)
Showing search results for: English meaning of niyarna
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (niyaarnaa)
niyaarnaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone