Search results

Saved words

Showing results for "nickel"

nickel

(دھات کاری) سفیدی مائل سیاہ رنگ کی ایک سخت دھات جسے مختلف بھرتوں کی ملمع کاری ، کرنسی کے سکوں ظروف سازی اور برقیاتی حلقوں میں استعمال کیا جاتا ہے ، نکل کی دھات کا بنا ہوا سکہ ، امریکا میں رائج پانچ سینٹ کا سکہ ۔

nickel brass

تانبے، جست اور قلیل مقدار میں نکل کا بھرت،پیتل۔.

nickel-plated

نکل چڑھا، نکل سے چمکایا ہوا، نکل کا مسی جوش۔.

nickel-steel

فولاد جس میں کرومیم اور نکل ملا ہوتا ہے اور جو زنگ سے محفوظ رہتا ہے ۔

nickel-tin

نکل کی قلعی ۔

nickel-polish

کسی دھات کے بنے برتنوں وغیرہ بجلی کے ذریعے نکل کی چڑھائی ہوئی تہہ ۔

nickel-silver

جست اور تانبے کا مرکب ، ایک سفید بھرت ۔

nickel-chromium

لوہے سے مشابہ ایک سخت دھات جس میں نکل ملانے سے مضبوطی اور خوبصورتی آجاتی ہے ۔

nickelic

نِکّل سے متعلِق؛ جس میں نِکل ہو

nickeliferous

نِکل دار؛ نِکل کا حامِل

cupro-nickel

تانبے اور نکل کا آمیزہ خصوصاً ۳:۱ کے تناسب سے جو چاندی کے سکّوں میں ملایا جاتا تھا۔.

neckline

قمیض کا گلا

necklace

necklace

گلے میں پہننے کا ایک زیور ، ہار ، نیکلس ۔

necklace

ایک زیور جسے عورتیں گلے میں پہنتی ہیں ، کنٹھا ، مالا ، گلوبند ، نکلس ۔

Meaning ofSee meaning nickel in English, Hindi & Urdu

nickel

निकलنِکَل

Origin: English

निकल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक तरह की सफेद मिश्रित धातु, जिसके सिक्के आदि ढाले जाते हैं
  • चाँदी जैसी सफ़ेद एक धातु
  • उपरोक्त धातु से बने सिक्के।
  • एक प्रकार की कठोर धातु जो सफेद रंग की होती है

نِکَل کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

اسم، مؤنث

  • (دھات کاری) سفیدی مائل سیاہ رنگ کی ایک سخت دھات جسے مختلف بھرتوں کی ملمع کاری ، کرنسی کے سکوں ظروف سازی اور برقیاتی حلقوں میں استعمال کیا جاتا ہے ، نکل کی دھات کا بنا ہوا سکہ ، امریکا میں رائج پانچ سینٹ کا سکہ ۔
  • (کیمیا) ایک کیمیائی عنصر جس کی علامت (Ni) اور جوہری وزن ۷۱ء۵۸ ہے ۔
  • ۔(انگ۔ بکسر اول ودوم) مونث۔ ایک قسم کی سخت دھات جس کا رنگ سفید ہوتا ہے۔

Urdu meaning of nickel

  • Roman
  • Urdu

  • (dhaat kaarii) saphedii maa.il syaah rang kii ek saKht dhaat jise muKhtlif bharto.n kii mulammaakaarii, karansii ke sakuu.n zaruuf saazii aur baraqiyaatii halqo.n me.n istimaal kiya jaataa hai, nikal kii dhaat ka banaa hu.a sikka, amriikaa me.n raa.ij paa.nch sainT ka sikka
  • (kiimiya) ek kiimiiyaa.ii ansar jis kii alaamat (Ni) aur jauharii vazan ७१-e-५८ hai
  • ۔(ang। baksar avval vadom) muannas। ek kism kii saKht dhaat jis ka rang safaid hotaa hai

Related searched words

nickel

(دھات کاری) سفیدی مائل سیاہ رنگ کی ایک سخت دھات جسے مختلف بھرتوں کی ملمع کاری ، کرنسی کے سکوں ظروف سازی اور برقیاتی حلقوں میں استعمال کیا جاتا ہے ، نکل کی دھات کا بنا ہوا سکہ ، امریکا میں رائج پانچ سینٹ کا سکہ ۔

nickel brass

تانبے، جست اور قلیل مقدار میں نکل کا بھرت،پیتل۔.

nickel-plated

نکل چڑھا، نکل سے چمکایا ہوا، نکل کا مسی جوش۔.

nickel-steel

فولاد جس میں کرومیم اور نکل ملا ہوتا ہے اور جو زنگ سے محفوظ رہتا ہے ۔

nickel-tin

نکل کی قلعی ۔

nickel-polish

کسی دھات کے بنے برتنوں وغیرہ بجلی کے ذریعے نکل کی چڑھائی ہوئی تہہ ۔

nickel-silver

جست اور تانبے کا مرکب ، ایک سفید بھرت ۔

nickel-chromium

لوہے سے مشابہ ایک سخت دھات جس میں نکل ملانے سے مضبوطی اور خوبصورتی آجاتی ہے ۔

nickelic

نِکّل سے متعلِق؛ جس میں نِکل ہو

nickeliferous

نِکل دار؛ نِکل کا حامِل

cupro-nickel

تانبے اور نکل کا آمیزہ خصوصاً ۳:۱ کے تناسب سے جو چاندی کے سکّوں میں ملایا جاتا تھا۔.

neckline

قمیض کا گلا

necklace

necklace

گلے میں پہننے کا ایک زیور ، ہار ، نیکلس ۔

necklace

ایک زیور جسے عورتیں گلے میں پہنتی ہیں ، کنٹھا ، مالا ، گلوبند ، نکلس ۔

Showing search results for: English meaning of nicqel

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (nickel)

Name

Email

Comment

nickel

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone