Search results
Saved words
Showing results for "neza"
Meaning ofSee meaning neza in English, Hindi & Urdu
English meaning of neza
Noun, Masculine
- a spear, a lance, a javelin, reed from which pens are made
Sher Examples
dhāvā bolegā bahut jald ḳhizāñ kā lashkar
shāḳh ko neza karūñ phuul ko talvār karūñ
dhawa bolega bahut jald KHizan ka lashkar
shaKH ko neza karun phul ko talwar karun
नेज़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भाला, बल्लम, कुंत, शंकु, भाला, बरछी, क़लम का नरकट, एक किस्म का बांस जो सीरिया में पैदा होता है,
نیزَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱۔ ایک ہتھیار جس کے آگے لوہے کا ایک نوک دار پھل ہوتا ہے اور پیچھے ایک بہت لمبا بانس ہوتا ہے ، اسے ہاتھ سے پکڑ کر یا دور سے پھینک کر دشمن یا جانور وغیرہ کو مارتے ہیں ، برچھا ، بھالا ، بلم .
- وہ اپپ کے بدن میں اپنا نیزہ بھونک دیتا تھا ۔
- ۲۔ سنان ، بھال ، نوک ، انی ؛ (مجازاً) کوئی نکیلی چیز ۔
- ۳۔ ایک قسم کی نے جس پر سیاہ نشانات ہوتے ہیں ، سرکنڈے کی نے جس کا قلم بنتا ہے ۔
- ۴۔ ایک بانس کی لمبی چھڑ جس میں رنگین جھنڈے بندھے ہوتے ہیں اور سید مدار سالار غازی کی درگاہ کو لے جاتے ہیں ۔
- ۵۔ چلغوزہ ۔
- ۶۔ (قلم سازی) بانسی یا اُسی قسم کے کسی درخت کا تنا جس کی پوریں قلمیں بنانے کے کام آئیں ؛ بغیر بنی قلم
- ۷۔ ایک قسم کا بانس جو ملک شام میں پیدا ہوتا ہے اور نہایت بلند ہوتا ہے ۔
- ۸۔ نشان ، رایت
Synonyms of neza
Compound words of neza
Showing search results for: English meaning of neja
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (neza)
neza
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone