Search results

Saved words

Showing results for "nau-ratan"

nau-ratan

bracelet studded with nine jewels, nine kinds of jewels, nine wise men at the court of Mogul king Akbar and at the court of Vikramaditya

nau-ratan-chaTnii

joban thaa jab ruup thaa gaahak thaa sab ko.ii, joban ratan ga.nvaa.e ke baat na puuchhe ko.ii

raato.n ko nii.nd na aanaa

raato.n kaa na baato.n kaa

good for nothing, useless

Meaning ofSee meaning nau-ratan in English, Hindi & Urdu

nau-ratan

नौ-रतनنَو رَتَن

Vazn : 212

Root word: nau

Tags: Jewels Hinduism Physical Astronomy

English meaning of nau-ratan

Noun, Masculine

  • bracelet studded with nine jewels, nine kinds of jewels, nine wise men at the court of Mogul king Akbar and at the court of Vikramaditya

Sher Examples

नौ-रतन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घूम-फिरकर अपने पहले स्थान पर आना। वापस आना। लौटना।
  • नौ प्रकार के रत्नों का समूह।
  • नौ-नगा नाम का गले में पहनने का गहना।
  • फिर घटित न होना। अन्त या समाप्ति न होना।

نَو رَتَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نو طرح کے جواہرات ، موتی ، ہیرا ، زمرد ، لعل ، نیم ، پکھراج ، مونگا ، لاجورد ، گومید (یاقوت)
  • ایک قسم (عموماً نوجواہر)کا زیور جو خصوصاً بازوؤںپر پہنا جاتا ہے نیز قیمتی ہار ۔
  • (مجازاً) نو قابل اور یکتا آدمیوں کی مجلس ، جیسے اکبر باد شاہ کے دربار میں تھی : ابوالفضل ، فیضی ، خان ِخاناں ، مرزا کوکلتاش ، راجہ بیربل ، بیرم خان یا راجا مان سنگھ ، راجا ٹوڈرمل ، حکیم حمام ، حکیم ابوالفتح اور بکرماجیت کی مجلس : دھنوتری ؛ کشپنک ؛ امرسنگھ شنکو ؛ دیتال بھٹ ، گھٹکرپر ، کالیداس ، وررُچی اور واہہہ مہر
  • (کنا یۃ ً) سفید چمکیلے دانت ، سرخ ہونٹ اور زبان ، گفتگو وغیرہ (معشوق کے دہن کی تعریف میں مستعمل) ۔
  • (ہیئت) نو سیارے ، نو گرہ (ہندوؤں میں نو جواہر ، نو سیارے فرض کیے جاتے ہیں)
  • ۔ کچے امچور کی پرتکلف چٹنی جس میں نمک مرچ اور دوسرے مسالوں کے ساتھ کشمش ، چھوارے اور ادرک کا اضافہ کر کے قند اور سرکے کی چاشنی میں رچاتے ہیں چونکہ یہ چٹنی دورسی ہونے کی وجہ سے بہت خوش ذائقہ اور عام پسند ہوتی ہے اس لیے اس کا نام نورتن رکھ لیا گیا ہے (عموماً چٹنی کے ساتھ دوسرے نورتن پکوان سے تخصیص کے لیے مستعمل)
  • ایک وضع کا کھانا جس میں نو ترکاریاں ہوتی ہیں ؛ (عموماً) مختلف قسم کی کئی ترکاریاں ملا کر پکایا ہوا سالن
  • ۔(ھ) مونث۱۔ نوجراہر۔جس میں ۱۔ لعل۲۔موتی۳۔ پکھراج۴۔ زمرد ۵۔ مونگا۶۔ لاجورو۷۔ نیلم ۸۔ ہیر۹۔ یاقوت شامل ہیں)۲۔ ایک قسم کے جڑاؤ زیور کا نام جس میں نونگ ہوتے ہیں۔ بازو بند۔ نونگا۔؎

Showing search results for: English meaning of nauratan

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (nau-ratan)

Name

Email

Comment

nau-ratan

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words