Search results
Saved words
Showing results for "nap"
Urdu words for nap
nap के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- झपकी लेना, ऊँघना, नींद आना, आँख लगना
- ग़ुनूदगी तारी होना
- ग़ुनूदगी में वक़्त गुज़ारना, झपकी आना
- अचानक बे-ध्यानी में आ लिया जाना
- सोते रहना, जैसा सुब्ह को
- क़ैलूला करना
संज्ञा
- ज़रा थोड़ी सी नींद, झपकी
- क़ैलूला
- ऊँघ
- कपड़े की सत्ह का रुवाँ
- बुर, जैसे ग़ालीचे का
- बुर/ रुवाँ जैसे बा'ज़ पौदों पर
सकर्मक क्रिया
- किसी पार्चे पर रुवाँ जमाना या उभारना
- रुवाँ उठाना
nap کے اردو معانی
فعل
- جھپکی لینا، اونگھنا، نیند آنا، آنکھ لگنا
- غنودگی طاری ہونا
- غنودگی میں وقت گزارنا، جھپکی آنا
- اچانک بے دھیانی میں آ لیا جانا
- سوتے رہنا، جیسا صبح کو
- قیلولہ کرنا
اسم
- ذرا تھوڑی سی نیند، جھپکی
- قیلولہ
- اونگھ
- کپڑے کی سطح کا رواں
- بُر، جیسے غالیچے کا
- بُر/ رواں جیسے بعض پودوں پر
فعل متعدی
- کسی پارچے پر رواں جمانا یا ابھارنا
- رواں اٹھانا
Related searched words
napaa
اندازہ کیا ہوا ، وہ (چیز) جس کی پیمائش ہو چکی ہو ، ناپا ہوا ، معین ، محدود ، طے شدہ ، پیمائش کے مطابق ، ناپ کی ُرو سے صحیح و قطعی ۔
nappy
برط بچے کا پوتڑا، یا جانگھوں میں لپیٹنے کا جاذب پارچہ؛ لنگوٹ یا کلوٹ جو بچے کا گو مُوت جذب کرلیتا ہے۔.
nappy rash
بچے کی جلدی سوزش جو اس کے دیر تک گیلے پوتڑے میں بندھے رہنے سے پیدا ہوجاتی ہے، سُرخ بادہ۔.
napalm
ایک گاڑھا کرنے والا عامل جو naphthenic ترشے اور دوسرے چکنے تیزابوں کو المونیم کے ساتھ آمیز کرکے بنایا جاتا ہے۔.
napaa-napaayaa
ٹھیک ٹھیک نپا ہوا ، ناپ میں پورا ، پیمائش کے لحاظ سے بالکل درست (عموماً) جو قدرتی طور پر طے شدہ ہو ۔
naphtha
ایک آتش گیر روغن جو بعض نامیاتی اشیا جیسے کوئلہ، تہ دار چٹان (صلصالی چٹان) یا پٹرولیم وغیرہ کو کشید کرنے سے حاصل ہوتا ہے۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (nap)
nap
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone