Search results

Saved words

Showing results for "naGma"

ambar

clothes, chador

'ambar-sirisht

عنبر کی خاصیت رکھنے والا ، خوشبودار ، معطّر ۔

'ambar-muu

وہ جس کے بال عنبر جیسے خاکستری سیاہ اور خوشبودار ہوں ۔

'ambar-buu

عنبر کی خوشبو والا، خوشبودار

'ambar-aaluud

خوشبودار

'ambar-sar

عنبر کا مرکز ، عنبرستان ۔

'ambar-farsaa

معطّر ، خوشبو میں بسا ہوا ۔

'ambar-soz

وہ برتن جس میں عنبر دھونی کے لیے جلاتے ہیں ، بخوردہن ۔

'ambar-saa

عن٘بر بیز ، عن٘بر افشاں ۔

'ambar-afshaanii

عنبر افشاں کا کام یا عمل، خوشبو دینا

'ambar-faam

عنبر کے رنگ کا، عنبر جیسا، خاکستری رنگت کا

'ambar-aafshaa.n

عنبر چھڑکنے والا، خوشبو دینے والا، عنبر بکھیرنے والا

'ambar-aamez

خوشبو ملا ہوا ، خوشبودار ۔

'ambariin-muu

خاکستری اور خوشبودار بالوں والا ۔

'ambariin-raqam

عنبر جیسے خوشبودار کلک سے لکھا ہوا، عنبریں روشنائی سے مرقوم

'ambariin-faam

عن٘بر کے رن٘گ کا ، خاکستری ۔

ragt-ambar

لال رن٘گ کا کپڑا، خون کے سے رنگ کا کپڑا

Meaning ofSee meaning naGma in English, Hindi & Urdu

naGma

नग़्माنَغْمَہ

Origin: Arabic

Vazn : 22

Plural: naGmaat

Tags: Music Sufism

Word Family: n-G-m

English meaning of naGma

Noun, Masculine

  • melody, sweet voice, modulation, musical note, song

Explanatory Video

Sher Examples

नग़्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाया जानेवाला किसी प्रकार का मनोहर और सुरीला गीत या राग-रागिनी
  • गीत, राग, तराना, सुरीली आवाज़
  • मधुर स्वर, गीत, गान

نَغْمَہ کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

اسم، مذکر

  • وہ آواز جو گلے یا کسی آلہ موسیقی سے باقاعدہ لے اور ترنم کے ساتھ نکلے
  • موسیقی کی بندش کی طرز پر گائے گئے الفاظ یا بول، موسیقی کے لیے ڈھالے ہوئے بول، گانا، ترانہ ، گیت، نشید، سرود
  • راگ یا دھن جس میں کوئی گیت یا ترانہ ترتیب دیا گیا ہو
  • سُر، تال اور موسیقی کے اوزان کا مجموعہ
  • اچھی آواز، سریلی آواز، میٹھی آواز، ترنم نیز پرندے کی چہکار، چہچہاہٹ
  • (تصوف) نغمہ: اس سے صوت سرمدی مراد ہے

Urdu meaning of naGma

  • Roman
  • Urdu

  • vo aavaaz jo gale ya kisii aalaa muusiiqii se baaqaaydaa le aur tarannum ke saath nikle
  • muusiiqii kii bandish kii tarz par gaay ge alfaaz ya bol, muusiiqii ke li.e Dhaale hu.e bol, gaanaa, taraana, giit, nashiid, sarod
  • raag ya dhan jis me.n ko.ii giit ya taraana tartiib diyaa gayaa ho
  • sur, taal aur muusiiqii ke ozaan ka majmuu.aa
  • achchhii aavaaz, suriilii aavaaz, miiThii aavaaz, tarannum niiz parinde kii chahkaar, chahchahaahaT
  • (tasavvuf) naGmaah is se svat sarmadii muraad hai

Synonyms of naGma

Rhyming words of naGma

Related searched words

ambar

clothes, chador

'ambar-sirisht

عنبر کی خاصیت رکھنے والا ، خوشبودار ، معطّر ۔

'ambar-muu

وہ جس کے بال عنبر جیسے خاکستری سیاہ اور خوشبودار ہوں ۔

'ambar-buu

عنبر کی خوشبو والا، خوشبودار

'ambar-aaluud

خوشبودار

'ambar-sar

عنبر کا مرکز ، عنبرستان ۔

'ambar-farsaa

معطّر ، خوشبو میں بسا ہوا ۔

'ambar-soz

وہ برتن جس میں عنبر دھونی کے لیے جلاتے ہیں ، بخوردہن ۔

'ambar-saa

عن٘بر بیز ، عن٘بر افشاں ۔

'ambar-afshaanii

عنبر افشاں کا کام یا عمل، خوشبو دینا

'ambar-faam

عنبر کے رنگ کا، عنبر جیسا، خاکستری رنگت کا

'ambar-aafshaa.n

عنبر چھڑکنے والا، خوشبو دینے والا، عنبر بکھیرنے والا

'ambar-aamez

خوشبو ملا ہوا ، خوشبودار ۔

'ambariin-muu

خاکستری اور خوشبودار بالوں والا ۔

'ambariin-raqam

عنبر جیسے خوشبودار کلک سے لکھا ہوا، عنبریں روشنائی سے مرقوم

'ambariin-faam

عن٘بر کے رن٘گ کا ، خاکستری ۔

ragt-ambar

لال رن٘گ کا کپڑا، خون کے سے رنگ کا کپڑا

Showing search results for: English meaning of naghma, English meaning of nagma

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (naGma)

Name

Email

Comment

naGma

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone