Search results

Saved words

Showing results for "mutahaqqiq-bil-haq-val-KHalq"

mutahaqqiq-bil-haq-val-KHalq

(تصوف) وہ شخص جو دیکھتا ہے کہ مطلق کے لیے ایک وجہ خاص ہے ہر مقید میں اورہر مقید کے لیے ایک وجہ خاص ہے مطلق میں بلکہ وہ دیکھتا ہے تمام موجودات کو کہ ایک ہی حقیقت ہے اور اوس ایک حقیقت کے لیے ایک وجہ مطلق ہے اور وجہ مقید ہر مقید کے ساتھ پس جس نے اس طریقہ سے مشاہدہ کیا وہ متحقق بحق و خلق اور فنا و بقا ہو گا

mutahaqqiq-bil-haq

(تصوف) وہ شخص جو مشاہدہ کرتا ہے حق تعالیٰ کو ہر متعین میں بلا تقید کے اسی متعین کے ساتھ ، کیونکہ حق تعالیٰ اگرچہ مشہود ہے مقید اورمتعین میں ساتھ کسی اسم یا کسی صفت یا کسی اعتبار یا کسی تعین یا کسی حیثیت کے لیکن وہ اوس میں مقید اورمنحصر نہیں ہے پس حق تعالیٰ مطلق مقید اور مقید مطلق ہے کہ منزہ ہے تقید اورلا تقید اور اطلاق اورلا اطلاق سے

Meaning ofSee meaning mutahaqqiq-bil-haq-val-KHalq in English, Hindi & Urdu

mutahaqqiq-bil-haq-val-KHalq

मुतहक़्क़िक़-बिल-हक़-वल-ख़ल्क़مُتَحَقِّق بِالحَق وَالخَلْق

مُتَحَقِّق بِالحَق وَالخَلْق کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

صفت

  • (تصوف) وہ شخص جو دیکھتا ہے کہ مطلق کے لیے ایک وجہ خاص ہے ہر مقید میں اورہر مقید کے لیے ایک وجہ خاص ہے مطلق میں بلکہ وہ دیکھتا ہے تمام موجودات کو کہ ایک ہی حقیقت ہے اور اوس ایک حقیقت کے لیے ایک وجہ مطلق ہے اور وجہ مقید ہر مقید کے ساتھ پس جس نے اس طریقہ سے مشاہدہ کیا وہ متحقق بحق و خلق اور فنا و بقا ہو گا

Urdu meaning of mutahaqqiq-bil-haq-val-KHalq

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) vo shaKhs jo dekhtaa hai ki mutlaq ke li.e ek vajah Khaas hai har muqayyad me.n aur har muqayyad ke li.e ek vajah Khaas hai mutlaq me.n balki vo dekhtaa hai tamaam maujuudaat ko ki ek hii haqiiqat hai aur os ek haqiiqat ke li.e ek vajah mutlaq hai aur vajah muqayyad har muqayyad ke saath pas jis ne is tariiqa se mushaahidaa kyaa vo mutahaqqiq bahak-o-Khalaq aur fan-o-baqa hogaa

Related searched words

mutahaqqiq-bil-haq-val-KHalq

(تصوف) وہ شخص جو دیکھتا ہے کہ مطلق کے لیے ایک وجہ خاص ہے ہر مقید میں اورہر مقید کے لیے ایک وجہ خاص ہے مطلق میں بلکہ وہ دیکھتا ہے تمام موجودات کو کہ ایک ہی حقیقت ہے اور اوس ایک حقیقت کے لیے ایک وجہ مطلق ہے اور وجہ مقید ہر مقید کے ساتھ پس جس نے اس طریقہ سے مشاہدہ کیا وہ متحقق بحق و خلق اور فنا و بقا ہو گا

mutahaqqiq-bil-haq

(تصوف) وہ شخص جو مشاہدہ کرتا ہے حق تعالیٰ کو ہر متعین میں بلا تقید کے اسی متعین کے ساتھ ، کیونکہ حق تعالیٰ اگرچہ مشہود ہے مقید اورمتعین میں ساتھ کسی اسم یا کسی صفت یا کسی اعتبار یا کسی تعین یا کسی حیثیت کے لیکن وہ اوس میں مقید اورمنحصر نہیں ہے پس حق تعالیٰ مطلق مقید اور مقید مطلق ہے کہ منزہ ہے تقید اورلا تقید اور اطلاق اورلا اطلاق سے

Showing search results for: English meaning of mutahakkikbilhakvalkhalk, English meaning of mutahaqqiqbilhaqvalkhalq

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (mutahaqqiq-bil-haq-val-KHalq)

Name

Email

Comment

mutahaqqiq-bil-haq-val-KHalq

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone