Search results
Saved words
Showing results for "mush"
Urdu words for mush
mush के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दलिया
- मकई का दलिया
- नर्म गूदा
- खाना 'उमूमन मकई का खाना, जिसे पानी और दूध में इस हद तक उबाला जाए कि गाढ़ा और नर्म हो जाए
- कोई नर्म और गाढ़ी चीज़
- कोई भी शय जो नाख़ुश-गवार हद तक मज़बूती, क़ुव्वत और वक़ार से 'आरी हो
- (बोल-चाल) रिक़्क़त-आमेज़ जज़्बात या जज़्बाती ज़बान
- ऐसा सफ़र या'नी बर्फ़ प पैदल सफ़र
अकर्मक क्रिया
- (बोल-चाल कनाडा, शुमाली अमरीका) पैदल सफ़र करना, ख़ुसूसन बर्फ़ पर कुत्तों और फिसलने वाली गाड़ी के ज़रि'ए
विस्मयादिबोधक
- वो सदा जो कुत्तों की टीम की जोड़ी को चलाने के लिए लगाई जाए
- सदा-ए-रहील
- सौत-ए-रहील
mush کے اردو معانی
اسم
- دلیا
- مکئی کا دلیا
- نرم گودا
- کھانا عموماً مکئی کا کھانا، جسے پانی اور دودھ میں اس حد تک اُبالا جائے کہ گاڑھا اور نرم ہو جائے
- کوئی نرم اور گاڑھی چیز
- کوئی بھی شے جو ناخوش گوار حد تک مضبوطی، قوت اور وقار سے عاری ہو
- (بول چال) رقت آمیز جذبات یا جذباتی زبان
- ایسا سفر یعنی برف پر پیدل سفر
فعل لازم
- (بول چال کینیڈا، شمالی امریکا) پیدل سفر کرنا، خصوصاً برف پر کتوں اور پھسلنے والی گاڑی کے ذریعے
فجائیہ
- وہ صدا جو کتوں کی ٹیم کی جوڑی کو چلانے کے لیے لگائی جائے
- صدائے رحیل
- صوتِ رحیل
Related searched words
mushaa'
(کاشت کاری) وہ زمین جو چند آدمیوں کی شرکت میں ہو اور ابھی اس کی تقسیم نہ ہو گئی ہو ؛ فاش کیا گیا ، آشکارا ، ظاہر
musha''
(معماری) پانی یا بھاپ کے ذریعے کمرہ گرم کرنے کا ساز و سامان جس میں نلوں کے ذریعے پانی گردش کرتا رہتا ہے ، گرمالہ ، اشعاع کنندہ ۔
musha''as
(عروض) تشعیث جس رکن میں آئے اس کا نام مشعث بتشدید عین ہے یہ بھی عروض و ضرب کے واسطے خاص ہے
mushrifii
مشرف کا عہدہ ، جس میں مشرف فصلوں کو موقع پر جا کر دیکھتا اور حکومت کے مطالبہ کی مقدار مقرر کرتا تھا ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (mush)
mush
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone