Search results
Saved words
Showing results for "mulaazamat"
Meaning ofSee meaning mulaazamat in English, Hindi & Urdu
Origin: Arabic
Word Family: l-z-m
English meaning of mulaazamat
Noun, Feminine
- close attendance (on), paying respects (to a superior)
- employment, service, duty, jobs
- assiduity, diligence, waiting (on )
मुलाज़मत के हिंदी अर्थ
مُلازَمَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (کسی سے) وابستگی، نزدیکی، ملاقات، بڑے آدمی کی خدمت میں حاضر ہونا، خدمت میں حاضر رہنا
- نوکری چاکری، خدمتگاری، خدمت
- دو چیزوں میں باہم لزوم، ایک دوسرے کے لیے لازم ہونا، ایک حکم کا متقاضی ہونا
Interesting Information on mulaazamat
ملازمت عربی میں چہارم مفتوح ہے، لیکن اردو میں چہارم مکسور رائج ہے۔ پرانی اردو میں اس لفظ کے ایک معنی ’’ملاقات‘‘بھی تھے اور اسے اس موقعے کے لئے برتتے تھے جب کوئی چھوٹا کسی بڑے کی خدمت میں رسومیاتی طور پر حاضر ہو۔’’ملازم‘‘ کے اصل معنی ہیں: ’’کسی کے ساتھ پیوستہ رہنے والا‘‘۔ چونکہ نوکر ہمیشہ اپنے مالک کے ساتھ ہمیشہ موجود رہتا ہے، لہٰذا اردو والوں نے’’ملازم‘‘ کو ’’نوکر‘‘ کے معنی میں استعمال کرنا شروع کردیا اور پھر اس کی تانیث’’ملازمہ‘‘ بھی بنالی۔ اسی طرح، ’’نوکری‘‘ کے معنی میں’’ملازمت‘‘ رائج ہوا۔ یہ سب معنی عربی میں نہیں ہیں۔’’ملازمہ‘‘ کی جمع ’’ملازمیں/ملازمائیں‘‘ دونوں سنی گئی ہیں۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
Showing search results for: English meaning of mulaajamat, English meaning of mulajamat
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (mulaazamat)
mulaazamat
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone