Search results

Saved words

Showing results for "mu'allaq-sii.Dhiyaa.n"

mu'allaq-sii.Dhiyaa.n

(معماری) عمارت میں بنائی جانے والی وہ سیڑھیاں جن کا ایک سرا دیوار پر رکھا جاتا ہے اور دوسرا سرا بلا سہارے کے چھوڑ دیا جاتا ہے ، یہ اپنی سہارا دینے والی دیوار میں کم از کم نو انچ اندر مضبوطی اور استحکام کے ساتھ سیمنٹ میں بٹھائی جاتی ہیں اور چونکہ ہر ایک سیڑھی اپنی نیچے والی سیڑھی کے سہارے پر رہتی ہے اس لیے دونوں کا درمیانی جوڑ اس طرح بنایا جاتا ہے کہ دباؤ نیچے کی منزل پر سیڑھیوں کے خط کے برابر منتقل ہوتا رہے ۔

Meaning ofSee meaning mu'allaq-sii.Dhiyaa.n in English, Hindi & Urdu

mu'allaq-sii.Dhiyaa.n

मु'अल्लक़-सीढ़ियाँمُعَلَّق سِیڑِھیاں

मु'अल्लक़-सीढ़ियाँ के हिंदी अर्थ

  • (राजगीरी) भवन में बनाई जाने वाली वो सीढ़ीयाँ जिनका एक सिरा दीवार पर रखा जाता है और दूसरा छोर बिना सहारे के छोड़ दिया जाता है, ये अपनी सहारा देने वाली दीवार में कम-से-कम नौ इंच अंदर बलपुर्वक और मज़बूती के साथ सीमेंट में बिठाई जाती हैं और चूँकि प्रत्येक सीढ़ी

مُعَلَّق سِیڑِھیاں کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu
  • (معماری) عمارت میں بنائی جانے والی وہ سیڑھیاں جن کا ایک سرا دیوار پر رکھا جاتا ہے اور دوسرا سرا بلا سہارے کے چھوڑ دیا جاتا ہے ، یہ اپنی سہارا دینے والی دیوار میں کم از کم نو انچ اندر مضبوطی اور استحکام کے ساتھ سیمنٹ میں بٹھائی جاتی ہیں اور چونکہ ہر ایک سیڑھی اپنی نیچے والی سیڑھی کے سہارے پر رہتی ہے اس لیے دونوں کا درمیانی جوڑ اس طرح بنایا جاتا ہے کہ دباؤ نیچے کی منزل پر سیڑھیوں کے خط کے برابر منتقل ہوتا رہے ۔

Urdu meaning of mu'allaq-sii.Dhiyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) imaarat me.n banaa.ii jaane vaalii vo sii.Dhiiyaa.n jin ka ek siraa diivaar par rakhaa jaataa hai aur duusraa siraa bala sahaare ke chho.D diyaa jaataa hai, ye apnii sahaara dene vaalii diivaar me.n kam az kam nau inch andar mazbuutii aur istihkaam ke saath siimenT me.n biThaa.ii jaatii hai.n aur chuu.nki har ek sii.Dhii apnii niiche vaalii sii.Dhii ke sahaare par rahtii hai is li.e dono.n ka daramyaanii jo.D is tarah banaayaa jaataa hai ki dabaa.o niiche kii manzil par sii.Dhiiyo.n ke Khat ke baraabar muntqil hotaa rahe

Related searched words

mu'allaq-sii.Dhiyaa.n

(معماری) عمارت میں بنائی جانے والی وہ سیڑھیاں جن کا ایک سرا دیوار پر رکھا جاتا ہے اور دوسرا سرا بلا سہارے کے چھوڑ دیا جاتا ہے ، یہ اپنی سہارا دینے والی دیوار میں کم از کم نو انچ اندر مضبوطی اور استحکام کے ساتھ سیمنٹ میں بٹھائی جاتی ہیں اور چونکہ ہر ایک سیڑھی اپنی نیچے والی سیڑھی کے سہارے پر رہتی ہے اس لیے دونوں کا درمیانی جوڑ اس طرح بنایا جاتا ہے کہ دباؤ نیچے کی منزل پر سیڑھیوں کے خط کے برابر منتقل ہوتا رہے ۔

Showing search results for: English meaning of muallaksidhiyaan, English meaning of muallaksidhiyan

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (mu'allaq-sii.Dhiyaa.n)

Name

Email

Comment

mu'allaq-sii.Dhiyaa.n

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone