Search results

Saved words

Showing results for "mu'aashara"

society

anjuman

society

society

society of friends

رک.

society of jesus

رک.

society girl

آزاد ، بےباک ، بے تکلّف لڑکی ۔

scatty

بول چال: برط پراگندہ دماغ، حواس باختہ ۔.

siccity

یبوست

dorcas society

انجمن ڈورکس

benefit society

ایسی انجمنیں جو اپنے ارکان کی زندگی وغیرہ کا بیمہ کرتی ہیں اور ارکان کے جمع شدہ چندے کی رقم سے انہیں بیماری اور ضعیفی میں اور تجہیز و تکفین کے لئے امداد دیتی ہیں

royal society

ایک انجمن جو ۱۶۶۲ء میں سائنسی موضوعات پر مذاکرات کے فروغ کے لیے قائم کی گئی تھی ۔.

co-operative society

انجمن امدادِ باہمی

oral society

ایسا معاشرہ جہاں ابھی تعلیم رائج نہ ہوئی ہو۔.

secret society

خفیہ سو سائٹی جس کے اراکین باہمی امور کو راز میں رکھنے کا عہد کریں۔.

open society

ایسا معاشرہ جہاں ہر قسم کی معلومات کی نشرو اشاعت اور فکر و عقیدہ کی آزادی ہو۔.

high-society

اعلیٰ طبقہ ، امیروں کا طبقہ ۔

hilaal-e-ahmar-society

رک : ہلال احمر ۔

housing-society

تنظیم جس کے اراکین کو مکان بنانے کے لیے زمین دی گئی ہو نیز وہ زمین یا علاقہ جہاں ایسے مکان بنے ہوں ۔

Meaning ofSee meaning mu'aashara in English, Hindi & Urdu

mu'aashara

मु'आशराمُعاشَرَہ

Origin: Arabic

Vazn : 1212

English meaning of mu'aashara

Noun, Masculine, Singular

  • society, living together, togetherness

    Example Aaj ka mu'ashara matlab-paraston se bhara hua hai

  • human environment

मु'आशरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • समाज, साथ रहना, मानव पर्यावरण, आपस में जिल-जुल कर रहना

    उदाहरण आज का मुआशर मतलब-परस्तों से भरा हुआ है

  • वातावरण

مُعاشَرَہ کے اردو معانی

Roman

اسم، مذکر، واحد

  • باہم مل جل کر رہنا، انسانی ماحول، جماعتی زندگی جس میں ہر فرد کو رہنے سہنے اور اپنی ترقی و بہبود کے لیے دوسروں سے واسطہ پڑتا ہے، سماج

    مثال آج کا معاشرہ مطلب پرستوں سے بھرا ہوا ہے یہی خیال دنیا میں نیکو کاری اور حسن معاشرہ کا بڑا ضامن ہے ۔ (۱۹۰۶ ، الحقوق والفرائض ، ۱ : ۲۰) ۔ تاکہ معاشرہ اس نظام صالح کو لانے اور سہارنے کے لئے ۔۔۔۔۔ تیار ہو جائے ۔ (۱۹۶۶ ، تحریک اسلامی کا آئیندہ لائحہء عمل ، ۱۹۸) ۔ بنیادی طور پر معاشرہ منڈل (Mandala) کی سطح کا حامل ہوتا ہے یعنی اس سانپ سے مشابہہ جو اپنی دم کو اپنے منہ میں لیے ایک دائرے کو تشکیل دیتا ہے ، وہ گاہے گاہے اپنے اوپر سے کینچلی اتار کر اپنی قلب ماہئیت تو کرتا ہے مگر اپنے دائرۂ صفت مزاج سے دست کش نہیں ہوتا ۔ (۱۹۸۹ ، تنقید اور جدید اردو تنقید ، ۱۸) ۔

  • ماحول

Urdu meaning of mu'aashara

Roman

  • baaham mil jal kar rahnaa, insaanii maahaul, jamaatii zindgii jis me.n har fard ko rahne sahne aur apnii taraqqii-o-bahbuud ke li.e duusro.n se vaastaa pa.Dtaa hai, samaaj
  • maahaul

Synonyms of mu'aashara

Related searched words

society

anjuman

society

society

society of friends

رک.

society of jesus

رک.

society girl

آزاد ، بےباک ، بے تکلّف لڑکی ۔

scatty

بول چال: برط پراگندہ دماغ، حواس باختہ ۔.

siccity

یبوست

dorcas society

انجمن ڈورکس

benefit society

ایسی انجمنیں جو اپنے ارکان کی زندگی وغیرہ کا بیمہ کرتی ہیں اور ارکان کے جمع شدہ چندے کی رقم سے انہیں بیماری اور ضعیفی میں اور تجہیز و تکفین کے لئے امداد دیتی ہیں

royal society

ایک انجمن جو ۱۶۶۲ء میں سائنسی موضوعات پر مذاکرات کے فروغ کے لیے قائم کی گئی تھی ۔.

co-operative society

انجمن امدادِ باہمی

oral society

ایسا معاشرہ جہاں ابھی تعلیم رائج نہ ہوئی ہو۔.

secret society

خفیہ سو سائٹی جس کے اراکین باہمی امور کو راز میں رکھنے کا عہد کریں۔.

open society

ایسا معاشرہ جہاں ہر قسم کی معلومات کی نشرو اشاعت اور فکر و عقیدہ کی آزادی ہو۔.

high-society

اعلیٰ طبقہ ، امیروں کا طبقہ ۔

hilaal-e-ahmar-society

رک : ہلال احمر ۔

housing-society

تنظیم جس کے اراکین کو مکان بنانے کے لیے زمین دی گئی ہو نیز وہ زمین یا علاقہ جہاں ایسے مکان بنے ہوں ۔

Showing search results for: English meaning of muaashara, English meaning of muashara

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (mu'aashara)

Name

Email

Comment

mu'aashara

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone