Search results
Saved words
Showing results for "moTh.Daa"
Meaning ofSee meaning moTh.Daa in English, Hindi & Urdu
موٹْھڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک قسم کا سفید ریشمی کپڑا جس کی بناوٹ میں پاس پاس موٹھ کے دانے کے برابر سفید رنگ کے نقوش سے دھاریاں سی بنی ہوئی ہیں ، ایک قسم کا موٹا دھاری دار سوتی کپڑا
- تلوار وغیرہ کے قبضے یا ڈھال کے آہنی پھولوں پر بنا ہوا نقرئی یا طلائی زنجیرہ ، نقرئی یا طلائی کام جو تلوار یا کٹار پر بنا ہوتا ہے
- زنجیرے کی طرح کا کام جو نقرئی یا طلائی زیور پر بنا ہوتا ہے
- ۔(ھ۔ واؤ مجہول) مذکر۔ ۱۔ایک قسم کا موٹا دھاری دار سوتی کپڑا۔ ۲۔نقرئی اور طلائی کام جو تلوار یا کٹار اور سپر کے آہنی پھولوں پر بناتے ہیں۔ ؎ ۳۔ زنجیرے کی طرح کا کام جو طلا و نقرہ سے زیور پر بناتے ہیں۔
Showing search results for: English meaning of mothda, English meaning of mothdaa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (moTh.Daa)
moTh.Daa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone