Search results
Saved words
Showing results for "morid"
Meaning ofSee meaning morid in English, Hindi & Urdu
English meaning of morid
मोरिद के हिंदी अर्थ
مورِد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آنے، اترنے یا پہنچنے کی جگہ، فروکش ہونے یا وارد ہونے کی جگہ، جائے ورود
- ایک درخت جس کا پھل کالی مرچ سے قدرے بڑا ہوتا ہے اور جس کا شگوفہ اتنا خوشبودار ہوتا ہے کہ سونگھنے والے کو نیند آنے لگتی ہے عربی میں آس کہتے ہیں
- پہنچ، رسائی، داخلہ
- مَوْرَق، مَوْکَلْ، موزن، موہب، موجد، موطَنْ) اُترنے کی جگہ
- مقام، رہنے کی جگہ
- بوجھ اٹھانے والا، کسی چیز کا بار برداشت کرنے والا شخص
Compound words of morid
Interesting Information on morid
مورد اول مفتوح، سوم مکسور،اس لفظ کے معنی ہیں، ’’وارد ہونے کی جگہ‘‘، لہٰذا اردو میں یہ کسی چیز کے لائق ہونے، یا کسی چیزکے لئے مناسب ہونے کے لئے آتا ہے۔ مثلاً، ’’الزام کا مورد ہونا‘‘، یا ’’التفات کا مورد ہونا‘‘، ’’سزا کا مورد ہونا‘‘، وغیرہ۔ بعض لوگ اس کا تلفظ واؤ معروف سے بروزن ’’موجب‘‘ کرتے ہیں لیکن صحیح تلفظ اول مفتوح کے ساتھ بروزن ’’فوری‘‘ ہے۔ ابھی واؤ معروف کے ساتھ تلفظ عام نہیں ہوا ہے، لہٰذا اول مفتوح ہی کے ساتھ بولنا انسب ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (morid)
morid
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone