Search results
Saved words
Showing results for "morchaa"
Meaning ofSee meaning morchaa in English, Hindi & Urdu
مورْچا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ آڑ یا محفوظ مقام جو جنگ میں نشانہ بازی یا دفاع وغیرہ کی غرض سے سپاہیوں کے لیے مقرر کی جائے ۔
- (طبیعیات) ایک یا ایک سے زیادہ مربوط سیلوں پر مشتمل بجلی پیدا کرنے اور اسے ذخیرہ کرنے کا آلہ ، خشک سیل ، بیٹری ۔
- (مجازاً) پناہ گاہ ، پناہ لینے کا مقام
- (کنایۃً) محاذ ، مصیبت یا سختی کا مقام ۔
- (کنایۃً) ٹھوڑی ، ٹھڈی ، ہونٹوں کے نیچے کا حصہ
- سوراخ ۔
- سڑکوں پربنائے گئے چیک پوسٹ ، وہ مقام جہاں گاڑیوں کی آمدورفت روک کر معائنے کے بعد آگے بڑھنے کی اجازت دی جاتی ہے یا وہ پولیس والے جو سڑکوں پر ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے والوں کو روک کر تفتیش کرتے ہیں
- وہ احاطہ جو کسی درخت کی حفاظت کے لیے اس کے گرد بناتے ہیں ۔
- وہ فوج جو مورچے پر لڑنے کے واسطے رہتی ہے
- وہ گڑھا جو قلعے کے گرد کھودتے ہیں ، خندق ، کھائی
- ۔ (اس معنی میں فارسی لغات یا فارسی کلام میں نہیں ہے۔ فارسی مورچال سے بگڑاہوا معلوم ہوتا ہے)۔ مذکر۔ ۱۔حصار۔ ۲۔وہ گڑھا جو قلعہ کے چاروں طرف کھود دیتے ہیں اور جس میں فوج کو بٹھاتے ہیں تاکہ دشمن کی ضرب نہ پہونچے۔ ۳۔وہ فوج جو مورچے پر لڑنے کے واسطے رہتی ہے۔ دی
- رک : مورچہ (۱) معنی نمبر ۲ ، زنگ ۔
Compound words of morchaa
Showing search results for: English meaning of morcha
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (morchaa)
morchaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone