Search results
Saved words
Showing results for "mks"
Urdu words for mks
mks के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मीटर किलो ग्राम सैकिण्ड।
mks کے اردو معانی
- میٹر کلو گرام سیکنڈ۔.
Related searched words
maa'kuus-aavaaz
(صوتیات) ایسی آواز جو زبان کی نوک کو موڑ کر نرم یا سخت تالو (حلقوم) کے قریب یا ساتھ کرکے نکالی جائے ۔
maa'kuus murabba' kaa qaanuun
(حرارت) حرارتی شعاعیں جب اپنے ماخذ سے چلتی ہیں تو فاصلے کے ساتھ ان کی شدت میں کمی آتی جاتی ہے چنانچہ کسی خاص نقطے پر یہ شدت ماخذ سے اس نقطے کے فاصلے کے مربع کے بالعکس متناسب ہوتی ہے ، اس کو معکوس مربع کا قانون (Low of Inverse Square)کہتے ہیں ۔
makshuuf-ul-'aurat
جس کا ستر کھلا ہو ، جو بغیر لباس کے ہو ، جس کی شرم گاہ نظر آتی ہو ، چھم ننگا ، برہنہ ۔
makshuuf-ul-'auraat
جس کا ستر کھلا ہو ، جو بغیر لباس کے ہو ، جس کی شرم گاہ نظر آتی ہو ، چھم ننگا ، برہنہ ۔
maa'kuus-kamaan
(معماری) کمان کی ایک قسم جو معمولی قطعی کمان سے مشابہ ہوتی ہے لیکن نیچے کی طرف بنائی جاتی ہے ، یہ کمان کشادہ جگہ کے نیچے بنائی جاتی ہے تاکہ وزن زیریں تعمیر پر یا بنیادوں پر برابر یا مساوی طور پر پڑے ، بعض اوقات ایسی جگہ بھی ان کا استعمال ہوتا ہے جہاں چشموں کا دباؤ اوپر وارد ہوتا ہے ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (mks)
mks
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone