Search results
Saved words
Showing results for "milt"
Urdu words for milt
milt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नर मछली का माद्दा-ए-तौलीद
- ये तौलीदी माद्दा पैदा करने वाले आ'ज़ा, ख़ुसूसन उस वक़्त जब भरे हों
milt کے اردو معانی
اسم
- نر مچھلی کا مادۂ تولید
- یہ تولیدی مادہ پیدا کرنے والے اعضا، خصوصاً اس وقت جب بھرے ہوں
Related searched words
miltaa hu.aa ruupaya
وہ روپیہ، جس کا سکہ مٹ گیا ہو، وہ روپیہ، جس کے سکے کے حروف گھس گئے ہوں اور پڑھے نہ جائیں
meltdown
کسی تعمیر خصوصاً نیوکلیائی ری ایکٹر کے بالائی حصّے کے شدید حدّت سے پگھل جانے کی صورت ، پگھلاؤ ۔.
maalToz
(کیمیا) شعیری شکر ، مالٹ شکر ، شکرِ شعیر ، قندِ شعیر ، سفید دانے دار شکر جو شعیرہ کی طرح ڈائسٹوس (خمیرۂ جو) کے نشاستے پرعمل سے بنتی ہے اور بنیادی طور پر مٹھاس کے لیے استعمال ہوتی ہے
maaltii-basant
a kind of powder given in consumption (of which the principal ingredients are gold leaves and pearls)
melton
باریک روئیں دار کپڑا جو لبادوں وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے [مقام میلٹن ، انگلستان کا بنا ہو ا].
maltose
کیمیا: مالٹ یا شعیرے میں موجود خامروں کے زیر اثر آب پاشیدگی سے پیدا ہونے والی شکر، یا لعاب دہن وغیرہ۔.
malthusian
برطانوی پادری مالتھس م: ۱۸۳۴ء سے یا اس کے نظریات سے متعلق ،خصوصاً یہ کہ آبادی کی ضروریات زندگی کی رسد کے بالمقابل حد سے زیادہ پھیلنے سے روکنے کے واسطے جنسی رکائو ضروری ہے ۔.
maalTos
(کیمیا) شعیری شکر ، مالٹ شکر ، شکرِ شعیر ، قندِ شعیر ، سفید دانے دار شکر جو شعیرہ کی طرح ڈائسٹوس (خمیرۂ جو) کے نشاستے پرعمل سے بنتی ہے اور بنیادی طور پر مٹھاس کے لیے استعمال ہوتی ہے
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (milt)
milt
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone