Search results

Saved words

Showing results for "micro"

micro

micro

micro

رک : مائکرو ؛ (مرکبات میں مستعمل) ۔

macro

طویل ؛ کلاں ، بڑا (بطور سابقہ تراکیب میں مستعمل)

micro-organism

خرد نامیہ خرد حیاتی خرد نامیوں میں سے کوئی جیسے جل دوب ، جرثومے ، پھپھوند یا وائرس (سمّیہ).

micro-economics

خرد معاشیات، جس میں مطالعے کو کسی ایک معاشرے یا واحد فرقے وغیرہ تک محدود رکھا جائے ۔.

micro-electronics

خرد برقیات، آلات میں برقی بار والی ٹکلی یا ورقچے کا استعمال۔.

micro-bus

بس کی وضع کی چھوٹی گاڑی ، چھوٹی بس ۔

microbe

زندک

microwave

برقناطیسی لہر جس کا طول موج ۰۰۱ء ۰ سے ۳ء ۰ میٹر تک ہوتا ہے ۔.

micrococcus

جَراثیم کی ایک جِنس

micron

ایک میٹر کا دس لاکھواں حصّہ ۔.

microsoft

تجارتی نام: مائیکرو کمپیوٹر کا ایک عملی طریق کار (بنانے والی کمپنی کا نام).

microcyte

خُرد خُلیہ خُون

microgroove

طویل دورانیے کے گراموفون ریکارڈ یا تھالی پر باریک دھاری ، نالی یا خط ۔.

microfloppy

کمپیوٹر: خرد اطنابی قرص ساڑھے پانچ انچ سے کم عموماً ساڑھے تین انچ قطر والی جس میں معلومات بھرنے کی بڑی گنجائش یا سمائی ہوتی ہے ۔.

microdot

کسی دستاویز وغیرہ کا خرد فوٹو جسے ایک نقطے کے برابر مختصر کردیا گیا ہو ۔.

microfiche

ایک چپٹا مستطیل فلم کا ٹکڑا جو کسی کتاب کے صفحے یا دستاویز کے خرد عکسی متن کا حامل ہو۔.

microphone

بلند گو

microscope

KHurdbiin

microseism

معمُولی زَلزَلہ

micrometry

خُرد پیمائی

micropylar

ثُقبہ بیضہ کا یا اِس کے مُتعَلِق

microcline

قائمہ شگاف سے مُشابہ

microscopy

عِلمِ خُرد بین

micromesh

(اکثر وصفی) باریک بُنائی کی نائلون وغیرہ کی جالی ۔.

micronesian

مغربی بحرالکاہل کے مجمع الجزائر مائکرونیشیا سے متعلق۔.

micrography

بیان اشیا کا جو خردبین سے نظر آتی ہیں

microphonic

مائیکروفُونی

microgamete

خُرد گُمٹہ

microclimate

علاقائی آب و ہوا

microscopically

خُرد بین سے

microcrystalline

خُرد قَلمی

microbe

جرثومہ ، خردبینی عضویہ ۔

microprocessor

مربوط برقی دور جو کمپیوٹر کے مرکزی فعال حصّے کی تمام کارروائیوں کا حامل ہوتا ہے ؛ خرد عامل، خرد کار پرداز ۔.

microseismic

خفیف زَلزَلے کا یا اِس کے مُتعَلِق

microscopist

خُرد بین کے اِستَعمال کا ماہِر

microtome

باریک تراش جو خرد بینی مطالعے کے لیے نہایت باریک نسیجوں وغیرہ کے اجزا الگ الگ کرسکتا ہے ۔.

microcosm

(اکثربعدہٗ of ) خرد نقل ، چھوٹا کیا ہوا نقش۔.

microform

دستاویز وغیرہ کا فلم یا کاغذ پر خرد عکسی فوٹو۔.

microfilm

خرد عکسی فوٹو کی حامل فلم پٹی ، خرد فلم ۔.

microgram

ایک گرام کا دس لاکھواں حصّہ ۔.

microcopy

خرد عکاسی کے ذریعے چھوٹا کیا ہوا چھاپا ۔.

microlith

آثاریات: ترشا ہو ا سنگ خار ا کا ٹکڑا بطور اوزار یا جزو اوزار ، سنگچہ۔.

microsome

حیاتیات: خرد نامیاتی عضویوں کا کوئی ذرّہ جو ہم اصل خلیوں کے بکھراؤ (۱مخاضی ، مرکز گریز عمل ) سے حاصل کیا جاتا ہے ۔.

microtone

موسیقی: نیم وقفے سے کم کا وقفہ یا ٹھیکا ، خرد تال۔.

micropyle

نباتیات: بیضک کی سطح پر درز جس میں سے زیرہ داخل ہو کر اسے بارور کرتا ہے ، ثقبہ بیضک ۔.

microsecond

ایک سیکنڈ کا دس لاکھواں حصّہ۔.

micronutrient

قلیل مُغَذّی

microcephalic

غَیر مَعمُولی چھوٹے سَر کر مُتَعلِق

microscopical

خرد بین کے متعلق

microprint

خرد تصویر

microspore

خرد بذرہ، بعض سرخسوں کے دو طرح کے بذروں میں سے چھوٹا بذرہ، تخمک یا تناسلی خلیہ ۔.

microlight

ایک طرح کا معلق مشینی گلائڈر (خلبان، ڈھسلنا طیارہ).

microburst

ہوائی تصادم سے پیدا ہونے والا شدید جھکّڑ خصوصاً صاعقہ یا گرج چمک کے وقت۔.

micrometre

ایک میٹر کا دس لاکھواں حصّہ ۔.

micrometer

نہایت چھوٹے فاصلے ، حجم وغیرہ کو ناپنے کا آلہ ، خرد پیما۔.

micrograph

خردبین سے لیا گیا خرد فوٹو ۔.

microphyte

خرد نبات، نہایت چھوٹے نباتی نامیے یا پود۔.

microcosmic salt

خُرد نَمَک

micrometeorite

خُرد شہابیہ

Meaning ofSee meaning micro in English, Hindi & Urdu

micro

माइक्रोمائِکرو

Origin: English

Tags: Physics

English meaning of micro

Adjective

  • micro

مائِکرو کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

صفت

  • (طبیعیات) چھوٹا، خرد

Urdu meaning of micro

  • Roman
  • Urdu

  • (tabiiayaat) chhoTaa, Khirad

Compound words of micro

Related searched words

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (micro)

Name

Email

Comment

micro

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone