Search results
Saved words
Showing results for "me'raaj"
Meaning ofSee meaning me'raaj in English, Hindi & Urdu
English meaning of me'raaj
Noun, Feminine
- Prophet Muhammad's ascension to the heavens, acme, height, ascent, ladder, stairs
Looking for similar sounding words?
Sher Examples
ek naale pe hai ma.āsh apnī
ham ġharīboñ kī hai yahī merāj
ek nale pe hai maash apni
hum gharibon ki hai yahi meraj
dard merāj ko pahuñchtā hai
jab koī tarjumāñ nahīñ miltā
dard meraj ko pahunchta hai
jab koi tarjuman nahin milta
मे'राज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सीढ़ी, ज़ीना, ऊपर चढ़ने का माध्यम, ऊपर चढ़ने का साधन; श्रेणी
- पैग़म्बर साहिब की आकाशीय यात्रा
- मुसलमानों के विश्वास के अनुसार मुहम्मद साहब का खुदा के साथ साक्षात्कार करना
مِعْراج کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اُوپر چڑھنے کی چیز ، سیڑھی ، زینہ ، نرد بان ، نسینی
- حضور اکرم صلی اﷲ علیہ و آلہِ وسلم کا بہ سواریٔ براق عرش الٰہی تک جانا اور تجلیاتِ الٰہی کا نظارہ کرنا ، اسرار ربانی کے انکشاف سے عروج پانے کا وقت، معراجِ مصطفیٰ ، معراج النبی ﷺ ۔
- (مجازاً) وہ درجہ جس سے زیادہ تصور میں نہ آسکے ، انتہائی عروج یا ترقی ، درجہء اعلیٰ ، بلند رُتبہ
Synonyms of me'raaj
Compound words of me'raaj
Interesting Information on me'raaj
معراج اول مکسور، پہلے زمانے میں مذکر بھی لکھا گیا ہے۔ شیکسپیئر اور پلیٹس نے اسے مذکر و مؤنث دونوں بتا یا ہے۔ ناسخ ؎ کسی دل تک رسائی ہوسکے تو عرش ہے یہ بھی عزیزو گر نہیں معراج ممکن عرش اعظم کا شیکسپیئر اور پلیٹس کے بیانات کی روشنی بعض لوگوں کا یہ قول غلط ثابت ہوتا ہے کہ ناسخ نے جمہور کے خلاف جاکر’’معراج‘‘ کو مذکر باندھا ہے۔ یہ بات درست ہے کہ اب یہ لفظ تقریباً ہمیشہ مؤنث سنا جاتا ہے۔ میر انیس ؎ کیا عرش الہٰی پہ جگہ آج ملی ہے کاندھے پہ نبی کے ہمیں معراج ملی ہے آج کے عمل کے لحاظ سے ’’معراج‘‘ کو مذکر برتنا غلط ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
Showing search results for: English meaning of meraaj, English meaning of meraaz
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (me'raaj)
me'raaj
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone