Search results

Saved words

Showing results for "masnuu'ii-tanaffus"

masnuu'ii-tanaffus

(طب) کسی زہر کے اثر ، پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے دم گھٹ کر عمل تنفس بند ہو جاتا ہے اس کو بحال کرنے کا مصنوعی طریقہ جس میں معالج مریض کی کمر اور پیٹ پر سارا وزن دونوں ہاتھوں سے ڈالتا ہے اور آہستہ آہستہ دباتا ہے جس کی وجہ سے مریض کے پیٹ پر دباؤ پڑنے سے پیٹ کے اعضاء اپنا دباؤ سینے اور چھاتی کی طرف منتقل کرتے ہیں ، اس دباؤ سے پھیپھڑوں کے اندر کی ہوا منھ اور حلق کی طرف زور کرے گی اور بلغم یا پانی جس کی وجہ سے ہوا کی آمد و رفت بند ہوچکی تھی منہ کے راستے سے باہر آجائے گی اور پھر ازسرنو تنفس جاری ہو جائے گا ۔

Meaning ofSee meaning masnuu'ii-tanaffus in English, Hindi & Urdu

masnuu'ii-tanaffus

मसनू'ई-तनफ़्फ़ुसمَصْنُوعی تَنَفُّس

Tags: Medical

मसनू'ई-तनफ़्फ़ुस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) किसी ज़हर के प्रभाव, पानी में डूबने की वजह से या किसी और वजह से दम घुट कर साँस रुक जाती है उसको ठीक करने का कृत्रिम तरीक़ा जिसमें इलाज करने वाला रोगी की कमर और पेट पर सारा बोझ दोनों हाथों से डालता है और आहिस्ता-आहिस्ता दबाता है जिसकी वजह से रोगी

مَصْنُوعی تَنَفُّس کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

اسم، مذکر

  • (طب) کسی زہر کے اثر ، پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے دم گھٹ کر عمل تنفس بند ہو جاتا ہے اس کو بحال کرنے کا مصنوعی طریقہ جس میں معالج مریض کی کمر اور پیٹ پر سارا وزن دونوں ہاتھوں سے ڈالتا ہے اور آہستہ آہستہ دباتا ہے جس کی وجہ سے مریض کے پیٹ پر دباؤ پڑنے سے پیٹ کے اعضاء اپنا دباؤ سینے اور چھاتی کی طرف منتقل کرتے ہیں ، اس دباؤ سے پھیپھڑوں کے اندر کی ہوا منھ اور حلق کی طرف زور کرے گی اور بلغم یا پانی جس کی وجہ سے ہوا کی آمد و رفت بند ہوچکی تھی منہ کے راستے سے باہر آجائے گی اور پھر ازسرنو تنفس جاری ہو جائے گا ۔

Urdu meaning of masnuu'ii-tanaffus

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) kisii zahr ke asar, paanii me.n Duubne kii vajah se ya kisii aur vajah se dam ghaT kar amal tanaffus band ho jaataa hai is ko bahaal karne ka masnuu.ii tariiqa jis me.n mu.aalij mariiz kii kamar aur peT par saaraa vazan dono.n haatho.n se Daaltaa hai aur aahista aahista dabaataa hai jis kii vajah se mariiz ke peT par dabaa.o pa.Dne se peT ke aazaa apnaa dabaa.o siine aur chhaatii kii taraf muntqil karte hai.n, is dabaa.o se pheph.Do.n ke andar kii hu.a mu.nh aur halaq kii taraf zor karegii aur balGam ya paanii jis kii vajah se hu.a kii aamad-o-rafat band hochukii thii mu.nh ke raaste se baahar aajaa.egii aur phir azsar-e-nau tanaffus jaarii ho jaa.egaa

Related searched words

masnuu'ii-tanaffus

(طب) کسی زہر کے اثر ، پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے دم گھٹ کر عمل تنفس بند ہو جاتا ہے اس کو بحال کرنے کا مصنوعی طریقہ جس میں معالج مریض کی کمر اور پیٹ پر سارا وزن دونوں ہاتھوں سے ڈالتا ہے اور آہستہ آہستہ دباتا ہے جس کی وجہ سے مریض کے پیٹ پر دباؤ پڑنے سے پیٹ کے اعضاء اپنا دباؤ سینے اور چھاتی کی طرف منتقل کرتے ہیں ، اس دباؤ سے پھیپھڑوں کے اندر کی ہوا منھ اور حلق کی طرف زور کرے گی اور بلغم یا پانی جس کی وجہ سے ہوا کی آمد و رفت بند ہوچکی تھی منہ کے راستے سے باہر آجائے گی اور پھر ازسرنو تنفس جاری ہو جائے گا ۔

Showing search results for: English meaning of masnooitanaffus, English meaning of masnueetanaffus

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (masnuu'ii-tanaffus)

Name

Email

Comment

masnuu'ii-tanaffus

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone