Search results
Saved words
Showing results for "malGuubaa"
Meaning ofSee meaning malGuubaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of malGuubaa
मलग़ूबा के हिंदी अर्थ
مَلْغُوبا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جسم کے اندر کی آلودگی ؛ جیسے : انتڑیاں ، اوجھ وغیرہ .
- کوڑا کرکٹ ، خس و خاشاک
- کھانے پینے کی چند مخلوط کی ہوئی چیزوں کا مجموعہ ، بیشتر وہ جس میں چیزیں مل کے ملائی جائیں ، مختلف قسم کے کھانے
- (طب) یونانی مفرد دوائی اور اور عرق و شربت وغیرہ کا قدح ، متعدد مائع چیزوں کا مرکب ۔
- آتش فشاں سے بہنے والا لاوا ۔
- آمیزہ ، مرکب ۔
- بیج ، گودا وغیرہ.
- گودڑ گادڑ ، چیتھڑے
- گوشت ، دہی ، گھی ، پیاز ، ادرک وغیرہ سے مقررہ ترکیب سے پکا ہوا ایک کھانا
- گڈمڈ چیزوں یا خیالات کا مجموعہ ، ُچوں ُچوں کا مربہ ۔
- مختلف چیزوں کا مجموعہ جو آپس میں گڈمڈ اور گاڑھی ہو گئی ہوں ، الم غلم ۔
- مواد ، پیپ وہ مادّہ جو پھوڑے سے بہتا ہے.
- ۔ (کھٹومر ، اچارسازی) اچار بنانے کے لائق چیزوں کا کچل مسل کر تازہ بہ تازہ اور چٹ پٹا تیار کیا ہوا اچار جو اسی وقت کھانے کے لائق ہو جائے ، کچومر.
- گھر کی ٹوٹی پھوٹی چیزیں.
- وہ چیز جو مختلف چیزوں سے مل کر گاڑھی ہوگئی ہو
- آلائش، آلودگی، جسم کے اندر کی آلائش، انتڑیاں، اوجھڑی
- مواد، پیپ
- کوڑا کرکٹ، خس و خاشاک، ٹوٹی پھوٹی چیزوں کا انبار
Showing search results for: English meaning of malghuba, English meaning of malghubaa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (malGuubaa)
malGuubaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone