Search results
Saved words
Showing results for "macer"
Urdu words for macer
macer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बलम बर्दार, यसावुल, ख़ुसूसन असकाचसतान में अदालत का चोबदार
macer کے اردو معانی
اسم
- بلّم بردار، یساول، خصوصاً اسکا چستان میں عدالت کا چو بدار۔.
Related searched words
mucor
(نباتیات) مولڈس پھپھوندی کی ایک قسم جو مختلف نامیاتی مادوں پر اُگتی ہے ، مہین فطر یا پھپھوند جو کسی چیز پر نمی سے جم جائے ۔
macaroon
ایک چھوٹا ہلکا کیک یا بسکٹ جو انڈے کی سفیدی اور پسے ہوئے با دام یا کھو پرا ملا کر تیار کیا جاتا ہے۔.
macaronic
( جمع میں) بیرونی خصوصاً لا طینی اور دیسی زبانوں کے ملے جُلے الفاظ ( صنعت ملمع) میں لکھی ہوئی مزاحیہ نظم۔.
micro-organism
خرد نامیہ خرد حیاتی خرد نامیوں میں سے کوئی جیسے جل دوب ، جرثومے ، پھپھوند یا وائرس (سمّیہ).
micro-economics
خرد معاشیات، جس میں مطالعے کو کسی ایک معاشرے یا واحد فرقے وغیرہ تک محدود رکھا جائے ۔.
microfloppy
کمپیوٹر: خرد اطنابی قرص ساڑھے پانچ انچ سے کم عموماً ساڑھے تین انچ قطر والی جس میں معلومات بھرنے کی بڑی گنجائش یا سمائی ہوتی ہے ۔.
macropod
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں پائے جانے و الے Macropodidae خاندان کے سبزی خور پستانی جانور جن میں بڑے اور چھوٹے کنگرو شامل ہیں۔.
microprocessor
مربوط برقی دور جو کمپیوٹر کے مرکزی فعال حصّے کی تمام کارروائیوں کا حامل ہوتا ہے ؛ خرد عامل، خرد کار پرداز ۔.
microminiaturization
مربوط برقی دورو ں کے ذریعے نہایت باریک عمل کرنے والے برقی آلات کی تیاری ؛ خرد اوزار سازی ۔.
microfiche
دستاویز کی مختصر کردہ تصویر ، فوٹوگرافی کا ایک طریقہ جسے عموماً ایک کارڈ کی صورت میں پرو دیا جاتا ہے ۔
microphone
وہ آلہ، جو آواز کو نشر کرنے کے لئے صوتی لہروں کو برقی لہروں میں تبدیل کرتا ہے، آواز کو بلند اور واضح کرنے والا آلہ
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (macer)
macer
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone