Search results
Saved words
Showing results for "luqma denaa"
Meaning ofSee meaning luqma denaa in English, Hindi & Urdu
Root word: luqma
Tags: Figurative
English meaning of luqma denaa
لُقْمَہ دینا کے اردو معانی
- گفتگو کے دوران ٹوکنا ، بیچ میں بولنا ، بات کاٹنا ، دخل در معقولات کرنا.
- قرآن شریف یا کوئی اور چیز سناتے وقت صاحبِ قرأت کی بھول چوک کی نشان دہی کرنا.
- رائے دینا ، مشورہ دینا.
- دھوکا دینا ، چکمہ دینا.
- کسی کو کوئی بات کہہ کے دوسرے کے خلاف اُکسانا ، ایسی بات کہنا جو نقصان پہنچائے.
- مُن٘ھ بھرائی دینا ، رشوت دینا.
- حمّام میں لکڑیاں ڈالنا ، بھاڑ یا تنور جھونکنا ؛ کسی چھید میں میخ ٹھونکنا.
- ۔۱۔نوالہ دینا۔ کسی کے مُنھ میں نوالہ دینا۔ ۲۔دوسرے کی بات میں بولنا۔ بات کاٹنا۔ بیچ میں بولنا۔ ۳۔کسی کو قرآن شریف یا اور چیز بناتے وقت بھوٗل چوٗک بتانا۔ ۴۔توپ میں گولہ بارود ڈالنا۔ ۵۔رشوت دینا۔ ۶۔(کنایۃً) کوئی بات کسی کے معاملہ میں کسی سے ایسی کہناکہ ہارج اس کے حصول مدعا کی ہوجائے۔ ؎
Showing search results for: English meaning of lukma dena, English meaning of lukma denaa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (luqma denaa)
luqma denaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone