Search results
Saved words
Showing results for "lunar"
Urdu words for lunar
lunar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- हिलाली
- क़मरी, चाँद का या चाँद से मुत'अल्लिक़
- जिसकी पैमाइश चाँद की गर्दिश से की जाए
- शक्ल में चाँद की मानिंद
- (नुजूम) चाँद के जे़र-ए-असर
- चाँदी का या चाँदी से मुत'अल्लिक़
- नुक़रई
- हिलालिया
- सीमीं
- हिलाल-नुमा
lunar کے اردو معانی
صفت
- ہلالی
- قمری، چاند کا یا چاند سے متعلق
- جس کی پیمائش چاند کی گردش سے کی جائے
- شکل میں چاند کی مانند
- (نجوم) چاند کے زیرِ اثر
- چاندی کا یا چاندی سے متعلق
- نُقرئی
- ہلالیہ
- سیمیں
- ہلال نُما
Related searched words
lau.nd kaa mahiinaa
رک : لوند ، بکرمی یا قمری کلنڈر وہ مہینہ جس میں تین سال بعد ایک مہینہ بڑھا دیا جاتا ہے یہ تیرھواں مہینہ کہلاتا ہے جیسے ہر تین سال کے بعد فروری کے ایّام ، ۲۸ کے بجائے ۲۹ ہو جاتے ہیں.
lau.nd kaa mahiina
رک : لوند ، بکرمی یا قمری کلنڈر وہ مہینہ جس میں تین سال بعد ایک مہینہ بڑھا دیا جاتا ہے یہ تیرھواں مہینہ کہلاتا ہے جیسے ہر تین سال کے بعد فروری کے ایّام ، ۲۸ کے بجائے ۲۹ ہو جاتے ہیں.
landaa-phandaa
لدا پھندا، مال و اسباب کے ساتھ، (بوجھ سے) خوب لدا ہوا، بوجھ میں دبا ہوا، اسباب ساتھ لیے ہوئے
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (lunar)
lunar
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone