Search results
Saved words
Showing results for "lokaan"
Meaning ofSee meaning lokaan in English, Hindi & Urdu
Vazn : 221
Tags: Wrestling
لوکان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کُشتی) ایک دان٘و جس میں جب حریف سامنے کھڑا ہو کر بایاں ہاتھ کندھے پر رکھے تو ظفر کو چاہیے کہ اپنا بھی بایاں ہاتھ حریف کے کندھے پر رکھے اور داہنا ہاتھ حریف کے بائیں بازو کے کے اوپر سے لے جا کر بغل کے قریب بازو اندر سے پکڑے اور حریف کو زور دے کر آگے کو بڑھاوے یا اپنی طرف کھینچے تاکہ حریف کا بایاں پَیر آگے ہو جائے ہے فوراً اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کا بازو جو پکڑے ہوئے ہے کسی قدر اوپر کو اوٹھائے اور بائیں طرف کو کھینچے اور اپنی گردن بائیں طرف مُنھ کر کے موڑے اور داہنے کھوے سے حریف کی کلائی کو ہٹائے تاکہ حریف کا ہاتھ گردن پر سے اُتر جائے تب فوزاً حریف کے پیچھے جاکر دوسرے دانو پر چت کردے
Showing search results for: English meaning of lokan, English meaning of loqaan
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (lokaan)
lokaan
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone