Search results
Saved words
Showing results for "laver"
Urdu words for laver
laver के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तौरात: यहूद के मज़हबी पेशवाओं के वुज़ू का पीतली बर्तन ।
- क़दीम: तहारत के पानी के लिए उमूमन मर्मरीं ज़र्फ़ या नांद।
- एक ख़ुर्दनी समुंद्री नबात ख़ुसूसन Porphyra umbilicalisजिस के पत्ते चौड़े, पुतले , चादर नुमा होते हैं।
laver کے اردو معانی
اسم
- تورات: یہود کے مذہبی پیشواؤں کے وضو کا پیتلی برتن ۔.
- قدیم: طہارت کے پانی کے لیے عموماً مرمریں ظرف یا ناند۔.
- ایک خوردنی سمندری نبات خصوصاً Porphyra umbilicalisجس کے پتّے چوڑے، پتلے ، چادر نماہوتے ہیں۔.
Related searched words
lever
وہ مضبوط ڈنڈا دھات کی سلاخ جو بھاری یا جمی ہوئی چیز کو اٹھانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ، ہیرم ، مشین میں لگی ہوئی سلاخ جو وزن کو اوپر اٹھا سکے ، کھٹکے یا کمانی دار پُرزہ
laa-vaarisii KHat
وہ خط جو مکتوب الیلہ تک پتہ کی غلطی کی وجہ سے پہنچایا نہ جا سکے اور ڈاک خانے واپس آ جائے .
laa-vaarisii chiTThii
وہ خط جو مکتوب الیلہ تک پتہ کی غلطی کی وجہ سے پہنچایا نہ جا سکے اور ڈاک خانے واپس آ جائے .
laa-vaaris-KHitta
(فوج) دونوں حریفوں کے مورچوں کے درمیان کی زمین ؛ زمین جس کی ملکیت مشتبہ ہو ، وہ علاقہ جو دو حریف ملکوں کے درمیان واقع ہو اور اس کی ملکیت متنارع ہو .
laevorotatory
کیمیا: قطبی روشنی کی شعاع کو بائیں طرف (گھڑی کی سوئی کے برخلاف) گھما دینے والا، چَپ گرداں۔.
nuurii-liver
کسی سلاخ کے طول کا نوپنےکا آلہ جو دھات کی ایک چھوٹی سی مستطیل پلیٹ پر مشتمل ہوتا ہے اس کے ایک کنارے پر آئینے کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا لگا ہوتا ہے ، روشنی کی جو شعاع آئینے پر پڑتی ہے وہ منعکس ہو کردور بین میں چلی جاتی ہے اور سلاخ کے طول کو ایک تھرما میٹر کے ذریعے جو اس کی چوڑٰ نالی میںلگا ہوتا ہے ناپ لیا جاتا ہے.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (laver)
laver
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone