Search results
Saved words
Showing results for "laho"
Meaning ofSee meaning laho in English, Hindi & Urdu
لَہْو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کھیل، کھیل کود، بازی، شغل، غافل کرنے کی چیز
- دف، سرود وغیرہ
- (تصوّف) ذات کا اعتبار بحسبِ غیبت و فقدان
- (بالفتح) مذکر۔ کھیل باغی
- (ھ۔ بفتح اول بول چال میں ہے پہلے لُو ہوٗ تھا)۔ مذکر۔ لُوہُو کا مخفّف۔ خون، دم، ایک خلط کا نام ہے، متقدمین لوہو، خون کے معنی میں بولتے اور لکھتے تھے۔ اب لہو فصیح ہے، (جستجو، تند خوٗ وغیرہ قافیہ) (مجازاً اپنا، یگانہ ایک باپ دادا کی اولاد
Synonyms of laho
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (laho)
laho
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone