Search results
Saved words
Showing results for "laal-kitaab"
Meaning ofSee meaning laal-kitaab in English, Hindi & Urdu
English meaning of laal-kitaab
Noun, Feminine
- supposed memoirs of wiseacre, repository of answer to every question
لال کتاب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک سرخ رنگ کی کتاب جو لال وبجھکڑ نے رکھی ہوئی تھی جس میں دیکھ کر وہ لوگوں کے سوالوں کا جواب دیا کرتا تھا .
- پٹواری یا قانون گو کا سرکاری رجسٹر جس میں دیہات کے شجرے اور خسرے کی کیفیت مندرج ہوتی ہے او اس کی جلد بندی پرگنہ وار ہوتی ہے .
- وہ کتب جس میں جاہلوں کے نزدیک تمام باتوں کا جواب حسبِ مرضی یا حسبِ سوال مل جائے.
- یاد داشت درج کرنے کی نوٹ بک .
- ۔مونث۔ ۱۔وہ کتاب جس میں جاہلوں کے نزدیک تمام باتوں کا جواب حسب مرضی یا حسب سوال مِل جائے۔ اپنی لال کتاب نئے ایمان کی طرح بغل میں دبا کر چل کھڑے ہوئے۔ ۲۔ بند وبست کی کتاب۔ پٹواریوں یا قانون گویوں کی سرکاری کتاب کا نام۔
Showing search results for: English meaning of laalkitaab, English meaning of laalqitaab
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (laal-kitaab)
laal-kitaab
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone