Search results

Saved words

Showing results for "KHat-e-daimotaiqii"

KHat-e-daimotaiqii

ہیرو غلفی سے اِیجاد کیا گیا ایک مِصری خط اِس خط کی لِکھائی ہِیرا طیقی کے مزید اِختصار سے پیدا ہوئی تھی. اِسے ایک قِسم کی مُختصر نویسی کہنا چاہیے۔ ہیرا طیقی کی طرح اِسے بھی پیپرس پر لِکھا جاتا تھا چونکہ عوام الناس ہیرا طیقی اور ہیرو غلفی خط لِکھنے کے مجاز نہ تھے. اس لیے یہ خط اِیجاد ہوا. دیموس کے معنی عوام الناس کے ہیں اِس لیے اسے عوامی یا جمہوری لِکھائی بھی کہا جاتا ہے لاط : Demotira

Meaning ofSee meaning KHat-e-daimotaiqii in English, Hindi & Urdu

KHat-e-daimotaiqii

ख़त-ए-दैमोतैक़ीخَطِ دَیموطَیقی

خَطِ دَیموطَیقی کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

اسم، مذکر

  • ہیرو غلفی سے اِیجاد کیا گیا ایک مِصری خط اِس خط کی لِکھائی ہِیرا طیقی کے مزید اِختصار سے پیدا ہوئی تھی. اِسے ایک قِسم کی مُختصر نویسی کہنا چاہیے۔ ہیرا طیقی کی طرح اِسے بھی پیپرس پر لِکھا جاتا تھا چونکہ عوام الناس ہیرا طیقی اور ہیرو غلفی خط لِکھنے کے مجاز نہ تھے. اس لیے یہ خط اِیجاد ہوا. دیموس کے معنی عوام الناس کے ہیں اِس لیے اسے عوامی یا جمہوری لِکھائی بھی کہا جاتا ہے لاط : Demotira

Urdu meaning of KHat-e-daimotaiqii

  • Roman
  • Urdu

  • hiiro Galfii se iijaad kiya gayaa ek misrii Khat is Khat kii likhaa.ii hiiraa tiiqii ke maziid iKhatisaar se paida hu.ii thii. use ek kism kii muKhatsar naviisii kahnaa chaahi.e। hiiraa tiiqii kii tarah use bhii pepars par likhaa jaataa tha chuu.nki avaamunnaas hiiraa tiiqii aur hiiro Galfii Khat likhne ke majaaz na the. is li.e ye Khat iijaad hu.a. diimos ke maanii avaamunnaas ke hai.n is li.e use avaamii ya jamhuurii likhaa.ii bhii kahaa jaataa hai laat ha Demotir

Related searched words

KHat-e-daimotaiqii

ہیرو غلفی سے اِیجاد کیا گیا ایک مِصری خط اِس خط کی لِکھائی ہِیرا طیقی کے مزید اِختصار سے پیدا ہوئی تھی. اِسے ایک قِسم کی مُختصر نویسی کہنا چاہیے۔ ہیرا طیقی کی طرح اِسے بھی پیپرس پر لِکھا جاتا تھا چونکہ عوام الناس ہیرا طیقی اور ہیرو غلفی خط لِکھنے کے مجاز نہ تھے. اس لیے یہ خط اِیجاد ہوا. دیموس کے معنی عوام الناس کے ہیں اِس لیے اسے عوامی یا جمہوری لِکھائی بھی کہا جاتا ہے لاط : Demotira

Showing search results for: English meaning of khatedaimotaiki, English meaning of khatedaimotaiqee

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (KHat-e-daimotaiqii)

Name

Email

Comment

KHat-e-daimotaiqii

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone