Search results

Saved words

Showing results for "kaTam-kaTavvaa"

kaTam-kaTavvaa

(اطفال) ایک کھیل جس کی یہ صورت ہوتی ہے کہ پان٘چ چھ بچّے جمع ہوئے ، ایک کو چور بنا دیا ، باقی اس کے گرد گھیرا ڈال کر بیٹھ گئے ، گھیرے والوں میں سے کوئی ایک لڑکا اپنے داہنے ہاتھ میں چور کی دونوں ہتھلیاں ملا کر پکڑتا ہے اور اس کے ان٘گوٹھوں کے بیچ میں بائیں ہاتھ کی چُھن٘گلیاں رگڑ کر کہتا ہے : کٹم کٹوّا ، تم ہو ہوّا ، ماں چیل باپ کوّا ، کدھر دل کدھر بزار ، چھلنی میں کھائے گا چھاج میں ؟ کوئیں کا پانی پیے گا نہر کا ؟ کھڑے کو چھوئے گا بیٹھے کو ؟ چور جواب دیتا ہے : میں کھڑے کو چھوؤں گا ، تو تمام لڑکے بیٹھے رہتے ہیں اور جو وہ کہتا ہے بیٹھے کو ، تو سب جلدی سے کھڑے ہو جاتے ہیں ، اب میاں چور اس تاک میں رہتے ہیں کہ کوئی لڑکا کھڑا ہو یا بیٹھے تو اسے چھو کر اپنی پالی اس پر چڑھائیں ، اگر وہ چُھو لیتا ہے تو چُھوا ہوا لڑکا چور بن جاتا ہے اور پہلا چور گھیرے میں شامل ہو جاتا ہے ، گھٹم کھٹوّل.

Meaning ofSee meaning kaTam-kaTavvaa in English, Hindi & Urdu

kaTam-kaTavvaa

कटम-कटव्वाکَٹَم کَٹَوّا

کَٹَم کَٹَوّا کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

اسم، مذکر

  • (اطفال) ایک کھیل جس کی یہ صورت ہوتی ہے کہ پان٘چ چھ بچّے جمع ہوئے ، ایک کو چور بنا دیا ، باقی اس کے گرد گھیرا ڈال کر بیٹھ گئے ، گھیرے والوں میں سے کوئی ایک لڑکا اپنے داہنے ہاتھ میں چور کی دونوں ہتھلیاں ملا کر پکڑتا ہے اور اس کے ان٘گوٹھوں کے بیچ میں بائیں ہاتھ کی چُھن٘گلیاں رگڑ کر کہتا ہے : کٹم کٹوّا ، تم ہو ہوّا ، ماں چیل باپ کوّا ، کدھر دل کدھر بزار ، چھلنی میں کھائے گا چھاج میں ؟ کوئیں کا پانی پیے گا نہر کا ؟ کھڑے کو چھوئے گا بیٹھے کو ؟ چور جواب دیتا ہے : میں کھڑے کو چھوؤں گا ، تو تمام لڑکے بیٹھے رہتے ہیں اور جو وہ کہتا ہے بیٹھے کو ، تو سب جلدی سے کھڑے ہو جاتے ہیں ، اب میاں چور اس تاک میں رہتے ہیں کہ کوئی لڑکا کھڑا ہو یا بیٹھے تو اسے چھو کر اپنی پالی اس پر چڑھائیں ، اگر وہ چُھو لیتا ہے تو چُھوا ہوا لڑکا چور بن جاتا ہے اور پہلا چور گھیرے میں شامل ہو جاتا ہے ، گھٹم کھٹوّل.

Urdu meaning of kaTam-kaTavvaa

  • Roman
  • Urdu

  • (itfaal) ek khel jis kii ye suurat hotii hai ki paanch chhः bachche jamaa hu.e, ek ko chor banaa diyaa, baaqii is ke gard gheraa Daal kar baiTh ge, ghere vaalo.n me.n se ko.ii ek la.Dkaa apne daahine haath me.n chuur kii dono.n hathalyaa.n mila kar paka.Dtaa hai aur is ke anguuTho.n ke biich me.n baa.e.n haath kii chhungalyaa.n raga.D kar kahta hai ha kuTum kaToXvaa, tum ho havvaa, maa.n chiil baap koXvaa, kidhar dil kidhar bazaar, chhalnii me.n khaa.egaa chhaaj me.n ? kuve.n ka paanii pii.egaa nahr ka ? kha.De ko chhuu.egaa baiThe ko ? chor javaab detaa hai ha me.n kha.De ko chhuu.o.n ga, to tamaam la.Dke baiThe rahte hai.n aur jo vo kahta hai baiThe ko, to sab jaldii se kha.De ho jaate hai.n, ab miyaa.n chor is taak me.n rahte hai.n ki ko.ii la.Dkaa kha.Daa ho ya baiThe to use chhuu kar apnii paalii is par cha.Dhaa.ii.n, agar vo chhuu letaa hai to chho.uaa hu.a la.Dkaa chor bin jaataa hai aur pahlaa chor ghere me.n shaamil ho jaataa hai, ghaTam khaToXval

Related searched words

kaTam-kaTavvaa

(اطفال) ایک کھیل جس کی یہ صورت ہوتی ہے کہ پان٘چ چھ بچّے جمع ہوئے ، ایک کو چور بنا دیا ، باقی اس کے گرد گھیرا ڈال کر بیٹھ گئے ، گھیرے والوں میں سے کوئی ایک لڑکا اپنے داہنے ہاتھ میں چور کی دونوں ہتھلیاں ملا کر پکڑتا ہے اور اس کے ان٘گوٹھوں کے بیچ میں بائیں ہاتھ کی چُھن٘گلیاں رگڑ کر کہتا ہے : کٹم کٹوّا ، تم ہو ہوّا ، ماں چیل باپ کوّا ، کدھر دل کدھر بزار ، چھلنی میں کھائے گا چھاج میں ؟ کوئیں کا پانی پیے گا نہر کا ؟ کھڑے کو چھوئے گا بیٹھے کو ؟ چور جواب دیتا ہے : میں کھڑے کو چھوؤں گا ، تو تمام لڑکے بیٹھے رہتے ہیں اور جو وہ کہتا ہے بیٹھے کو ، تو سب جلدی سے کھڑے ہو جاتے ہیں ، اب میاں چور اس تاک میں رہتے ہیں کہ کوئی لڑکا کھڑا ہو یا بیٹھے تو اسے چھو کر اپنی پالی اس پر چڑھائیں ، اگر وہ چُھو لیتا ہے تو چُھوا ہوا لڑکا چور بن جاتا ہے اور پہلا چور گھیرے میں شامل ہو جاتا ہے ، گھٹم کھٹوّل.

Showing search results for: English meaning of katamkatavva, English meaning of katamkatavvaa

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (kaTam-kaTavvaa)

Name

Email

Comment

kaTam-kaTavvaa

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone