Search results

Saved words

Showing results for "jidhar maulaa udhar aasifuddaula"

jidhar maulaa udhar aasifuddaula

آصف الدولہ والی اودھ نے لکھنئو میں ایام قحط میں شرفا و عوام کے لئے محنت مزدوری کا انتظام کیا تھا کہ اشراف رات کی تاریکی میں پہچانے جانے کی رسوائی سے محفوظ رہیں، یہ مثل مشہور تھی کہ 'جسے نہ دے مولا اسے دلائیں آصف الدولہ'

jidhar maulaa udhar daulaa

خدا جس پر مہربان ہو اس پر سب مہربان ہوتے ہیں

Meaning ofSee meaning jidhar maulaa udhar aasifuddaula in English, Hindi & Urdu

jidhar maulaa udhar aasifuddaula

जिधर मौला उधर आसिफ़-उद-दौलाجِدھر مولا اُدھر آصف الدولہ

Proverb

जिधर मौला उधर आसिफ़-उद-दौला के हिंदी अर्थ

  • आसिफ़-उद-दौला वाली अवध ने लखनऊ में अकाल के दिनों में शरीफ़ों एवं अन्य लोगों के लिए मेहनत-मज़दूरी का प्रबंध किया था कि शरीफ़ लोग रात के अँधियारे में पहचाने जाने के अपमान से बचे रहें, ये मसल मशहूर थी कि 'जिसे न दे मौला उसे दिलाएँ आसिफ़-उद-दौला'

    विशेष आसिफ़-उद-दौला लखनऊ के प्रसिद्ध नवाब हुए हैं, वह बहुत दानी थे, कहते हैं कि 'एक बार एक फ़क़ीर ने उन के पास आ कर एक हज़ार रूपये माँगे, इस पर नवाब ने उसे दस रूपये दे कर कहा कि तुम्हारे भाग्य में इतना ही बदा है, फ़क़ीर ने जब रूपये लेने से इन्कार किया तो नवाब ने कहा कि कल आना, दूसरे दिन फ़क़ीर के आने से पहले ही नवाब ने एक रूपये की और एक पैसे की थैली भरवा कर रख दी, फ़क़ीर आया और रूपये माँगने लगा, नवाब ने उन दो थैलियों में से उठा लेने को कहा, दुर्भाग्यवश फ़क़ीर ने पैसों वाली थैली उठा ली, तब नवाब ने कहा कि जो तुम्हारे भाग्य में था वो तुम्हें मिल गया' उक्त कहावत इसी घटना पर आधारित है।

جِدھر مولا اُدھر آصف الدولہ کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu
  • آصف الدولہ والی اودھ نے لکھنئو میں ایام قحط میں شرفا و عوام کے لئے محنت مزدوری کا انتظام کیا تھا کہ اشراف رات کی تاریکی میں پہچانے جانے کی رسوائی سے محفوظ رہیں، یہ مثل مشہور تھی کہ 'جسے نہ دے مولا اسے دلائیں آصف الدولہ'

    مثال آصف الدولہ لکھنؤ کے مشہور نواب ہوئے ہیں، وہ بہت سخی اور فیاض تھے۔ کہتے ہیں کہ 'ایک بار ایک فقیر نے ان کے پاس آ کر ایک ہزار روپے مانگے، اس پر نواب نے اسے دس روپے دے کر کہا کہ تمہاری قسمت میں اتنا ہی ہے، فقیر نے جب روپے لینے سے انکار کیا تو نواب نے کہا کہ کل آنا، دوسرے دن فقیر کے آنے سے پہلے ہی نواب نے ایک روپے کی اور ایک پیسے کی تھیلی بھروا کر رکھ دی، فقیر آیا اور روپے مانگنے لگا، نواب نے ان دو تھیلیوں میں سے ایک اٹھا لینے کو کہا، بدقسمتی سے فقیر نے پیسوں والی تھیلی اٹھا لی، تب نواب نے کہا کہ جو تمہاری قسمت میں تھا وہ تمہیں مل گیا' مذکورہ کہاوت اسی واقعے پر مبنی ہے۔

Urdu meaning of jidhar maulaa udhar aasifuddaula

  • Roman
  • Urdu

  • aasif alad vilaa vaalii avadh ne lakhanu.u me.n ayyaam qaht me.n shariphaa-o-avaam ke li.e mehnat mazduurii ka intizaam kiya tha ki ashraaf raat kii taariikii me.n pahchaane jaane kii rusvaa.ii se mahfuuz rahen, ye misal mashhuur thii ki 'jise na de maula use dilaa.e.n aasif alad vilaa

Related searched words

jidhar maulaa udhar aasifuddaula

آصف الدولہ والی اودھ نے لکھنئو میں ایام قحط میں شرفا و عوام کے لئے محنت مزدوری کا انتظام کیا تھا کہ اشراف رات کی تاریکی میں پہچانے جانے کی رسوائی سے محفوظ رہیں، یہ مثل مشہور تھی کہ 'جسے نہ دے مولا اسے دلائیں آصف الدولہ'

jidhar maulaa udhar daulaa

خدا جس پر مہربان ہو اس پر سب مہربان ہوتے ہیں

Showing search results for: English meaning of jidhar maula udhar asifuddaula, English meaning of jidhar maula udhar asiphuddaula

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (jidhar maulaa udhar aasifuddaula)

Name

Email

Comment

jidhar maulaa udhar aasifuddaula

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone