Search results
Saved words
Showing results for "jhaa.nj"
Meaning ofSee meaning jhaa.nj in English, Hindi & Urdu
جھانج کے اردو معانی
- ایک قسم کا بڑا مجیرا جو عموماً تاشے اور ڈھول کے ساتھ بجایا جاتا ہے یہ دو کان٘سی کی بیچ میں سے ابھری ہوئی رکابیاں سی ہوتی ہیں بیچ میں سوراخ ہوتا ہے کہ اس میں ڈورا ڈال کر گرفت میں لیا جا سکے بجانے میں دونوں کے ٹکراؤ سے جھنکار پیدا ہوتی ہے ، رک : برک (۲)
- پیروں میں پہننے کا خول دار کڑے کی وضع کا زیور جس کے اندر لوہے یا سیسے کے دانے ڈال دیے جاتے ہیں جو حرکت کرتے وقت جھنکار پیدا کرتے ہیں.
- چھوٹی چھوٹی پیتلی تھالیوں کی لڑیوں سے بنی ہوئی کمان جس کو مقابلے کے وقت پہلوانوں کو جوش دلانے کے لیے ہلاکر جھنکار پیدا کرتے ہیں.
- بیلی اور رتھ کی نشست کے نیچے دونوں سروں پر لٹکتی لگی ہوئی پتیلی گِتّوں (گول ٹکڑوں) کی جھالر جو گاڑی کی حرکت سے بجتی رہتی ہیں جس سے آگے جانے والے خبردار ہوتے ہیں
- غصہ ، جھگڑا ، فساد ؛ بھوک سے بیبتابی.
Showing search results for: English meaning of jhaanj, English meaning of jhanj
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (jhaa.nj)
jhaa.nj
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone