Search results

Saved words

Showing results for "ja.ngalii-kabuud"

jangalii

bestial, savage, uncivilized

jangalii-kanDa

ایسا اپلا جو تھاپا نہ گیا ہو ، گوبر خشک ہوگیا ہو ، ارنا اپلا ، انّا اپلا ، لاط : Dracontium polyhillim .

jangalii-bhainsaa

رک : ارنا بھین٘سا.

jangalii-bed

بید کی ایک قسم جس سے ٹوکریاں وغیرہ بنائی جاتی ہیں.

jangalii-ber

جھڑ بیری کے بیر ، چھوٹی قسم کا بیر .

jangalii-zaat

prototrophic bacteria, wild bacteria

jangalii-chanaa

اس کا پیڑ بستانی چنے کے پیڑ کی طرح مگر اس سے ذرا چھوٹا اور سبز و تیرہ رن٘گ ہوتا ہے اس کے دانے میں ذرا سی تلخی ہوتی ہے رن٘گ سرخی مائل ہوتا ہے

jangalii-murG

جن٘گلی مرغ (Scolopax rusticola) تقریباً چودہ انچ لمبا پرندہ ہے اس کی پشت بادامی بھوری ہوتی ہے اور اس کے جسم پر جابجا سیاہ زردی مائل بھورے اور ہلکے بادامی داغ ہوتے ہیں

jangalii-gho.Daa

گہرے سرخ یا کتھئی رن٘گ کا جانور جس کے کان چھوٹے اور دم لمبی ہوتی ہے ، یہ تبت کے پہاڑوں پر پندرہ ہزار فٹ اون٘چائی تک پایا جاتا ہے، لاط : Equus hemionus

jangalii-billaa

یہ بلے خانگی بلی سے کچھ بڑے اور چھوٹے بوربچہ سے کچھ کم ہوتے ہیں ان کا رن٘گ بھورا یا زرد یا سرخی مائل اور شیر کی سی دھاریوں پر مشتمل ہوتا ہے یہ رات کو نکلتے ہیں دن کو پہاڑوں پتھروں کے شگافوں درختوں کے جوف نالوں کے کناروں پر سیہی کے سوراخوں میں چپھے رہتے ہیں

jangalii-chuukaa

ترش عرق والے پودوں کی ایک قسم جو کہ تیز دھوپ پسند کرتے ہیں کیون٘کہ بصورت دیگر ان کی اندرونی تمثلی تہوں کو نہایت خفیف روشنی پہن٘چتی ہے . لاط : Oxalis acetosella.

janglii-tulsii

اس کے پتے چھوٹے ہوتے ہیں ؛ شاخیں بہت ہوتی ہیں خوشبو ریحان کی بہ نسبت کم ہوتی ہے پھول میں سرخی کی جھلک ہوتی ہے اس کو بوتے بھی ہیں اور خودبخود جن٘گل میں بھی پیدا ہوتی ہے، بادروج ، ریحان کوہی ، بن تلسی ، لاط : Ocimum

jangalii-adrak

ہندو پاک میں پائی جانے والی ایک بوٹی اور اس کی جڑ جو زیر زمین ادرک کی طرح پھیلتی ہے دواؤں میں استعمال ہوتی ہے.

jangalii-kabuutar

ایک فاختائی رن٘گ کا کبوتر جو عموماً جن٘گل میں یا اون٘چی عمارتوں اور مکانوں میں گھونسلا بنا کر رہتا ہے، یہ پالتو نہیں ہوتا

jangalii-aKHroT

یہ درخت ملایا کے ٹاپو سے برصغیر میں لایا گیا ہے ، شاخوں پر سفید پھولوں کے گچھے لگتے ہیں ، گرمی کے موسم میں اس میں پھول آتا ہے اور ساون بھادوں میں پھل لگتے ہیں اکثر کھانے کے کام آتا ہے اس کی گری سے تیل نکلتا ہے

aslanj-e-jangalii

(نباتیات) اسلنج بستانی سے چھوٹے اور مائل بہ سرخی پتوں کی زمین پر بچھی ہوئی شعبہ دار شاخوں کی ایک روئیدگی، (اس میں پھلیاں لگتی ہیں اور اندر باریک سیاہ بیج ہوتے ہیں، عموماً راستوں اور کوہ ہاے بے اشجار میں اگتی ہے، دواؤں میں مستعسل)

Meaning ofSee meaning ja.ngalii-kabuud in English, Hindi & Urdu

ja.ngalii-kabuud

जंगली-कबूदجَنگَلی کَبُود

Vazn : 112121

English meaning of ja.ngalii-kabuud

Noun, Masculine

  • bustard, Otis tarda

जंगली-कबूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक जंगली पक्षी

جَنگَلی کَبُود کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

اسم، مذکر

  • ایک جن٘گلی پرند

Urdu meaning of ja.ngalii-kabuud

  • Roman
  • Urdu

  • ek janglii parind

Related searched words

jangalii

bestial, savage, uncivilized

jangalii-kanDa

ایسا اپلا جو تھاپا نہ گیا ہو ، گوبر خشک ہوگیا ہو ، ارنا اپلا ، انّا اپلا ، لاط : Dracontium polyhillim .

jangalii-bhainsaa

رک : ارنا بھین٘سا.

jangalii-bed

بید کی ایک قسم جس سے ٹوکریاں وغیرہ بنائی جاتی ہیں.

jangalii-ber

جھڑ بیری کے بیر ، چھوٹی قسم کا بیر .

jangalii-zaat

prototrophic bacteria, wild bacteria

jangalii-chanaa

اس کا پیڑ بستانی چنے کے پیڑ کی طرح مگر اس سے ذرا چھوٹا اور سبز و تیرہ رن٘گ ہوتا ہے اس کے دانے میں ذرا سی تلخی ہوتی ہے رن٘گ سرخی مائل ہوتا ہے

jangalii-murG

جن٘گلی مرغ (Scolopax rusticola) تقریباً چودہ انچ لمبا پرندہ ہے اس کی پشت بادامی بھوری ہوتی ہے اور اس کے جسم پر جابجا سیاہ زردی مائل بھورے اور ہلکے بادامی داغ ہوتے ہیں

jangalii-gho.Daa

گہرے سرخ یا کتھئی رن٘گ کا جانور جس کے کان چھوٹے اور دم لمبی ہوتی ہے ، یہ تبت کے پہاڑوں پر پندرہ ہزار فٹ اون٘چائی تک پایا جاتا ہے، لاط : Equus hemionus

jangalii-billaa

یہ بلے خانگی بلی سے کچھ بڑے اور چھوٹے بوربچہ سے کچھ کم ہوتے ہیں ان کا رن٘گ بھورا یا زرد یا سرخی مائل اور شیر کی سی دھاریوں پر مشتمل ہوتا ہے یہ رات کو نکلتے ہیں دن کو پہاڑوں پتھروں کے شگافوں درختوں کے جوف نالوں کے کناروں پر سیہی کے سوراخوں میں چپھے رہتے ہیں

jangalii-chuukaa

ترش عرق والے پودوں کی ایک قسم جو کہ تیز دھوپ پسند کرتے ہیں کیون٘کہ بصورت دیگر ان کی اندرونی تمثلی تہوں کو نہایت خفیف روشنی پہن٘چتی ہے . لاط : Oxalis acetosella.

janglii-tulsii

اس کے پتے چھوٹے ہوتے ہیں ؛ شاخیں بہت ہوتی ہیں خوشبو ریحان کی بہ نسبت کم ہوتی ہے پھول میں سرخی کی جھلک ہوتی ہے اس کو بوتے بھی ہیں اور خودبخود جن٘گل میں بھی پیدا ہوتی ہے، بادروج ، ریحان کوہی ، بن تلسی ، لاط : Ocimum

jangalii-adrak

ہندو پاک میں پائی جانے والی ایک بوٹی اور اس کی جڑ جو زیر زمین ادرک کی طرح پھیلتی ہے دواؤں میں استعمال ہوتی ہے.

jangalii-kabuutar

ایک فاختائی رن٘گ کا کبوتر جو عموماً جن٘گل میں یا اون٘چی عمارتوں اور مکانوں میں گھونسلا بنا کر رہتا ہے، یہ پالتو نہیں ہوتا

jangalii-aKHroT

یہ درخت ملایا کے ٹاپو سے برصغیر میں لایا گیا ہے ، شاخوں پر سفید پھولوں کے گچھے لگتے ہیں ، گرمی کے موسم میں اس میں پھول آتا ہے اور ساون بھادوں میں پھل لگتے ہیں اکثر کھانے کے کام آتا ہے اس کی گری سے تیل نکلتا ہے

aslanj-e-jangalii

(نباتیات) اسلنج بستانی سے چھوٹے اور مائل بہ سرخی پتوں کی زمین پر بچھی ہوئی شعبہ دار شاخوں کی ایک روئیدگی، (اس میں پھلیاں لگتی ہیں اور اندر باریک سیاہ بیج ہوتے ہیں، عموماً راستوں اور کوہ ہاے بے اشجار میں اگتی ہے، دواؤں میں مستعسل)

Showing search results for: English meaning of jangaleekabud, English meaning of jangalikabood

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (ja.ngalii-kabuud)

Name

Email

Comment

ja.ngalii-kabuud

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone