Search results
Saved words
Showing results for "ishKHiis"
Meaning ofSee meaning ishKHiis in English, Hindi & Urdu
Origin: Arabic
Word Family: sh-KH-s
اِشْخِیص کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (۲) اشخیص سیاہ : ایک پودا جس کی سرخ رنگ ساق بالشت بھر کی اور پتے اشخیص سفید سے ذرا چھوٹے اور نرم ہوتے ہیں (تروتازہ کا رنگ سرخ اور خشک ہونے پر سیاہ ، پھول میں نقطے اور کانٹے ، جڑ موٹی اور کالی ، اندر سے سرخ . ہر دو دواؤں میں مستعمل) (لاطینی Atractylish Gummifera)
- (نباتیات) ایک روئیدگی جو حسب ذیل دو قسم پر ہے ، (ا) اشخیص سفید : ایک بے ساق سفید پودا جس کے پتے کابو کے پتوں سے بڑے اور ان کے درمیان کانٹے ہوتے ہیں (پھول نیلا اور باریک بالوں سے مشابہ بیج ، تخم قرطم کی طرح ، سفید جڑ ، جس میں خوشبو کے ساتھ بسائد ہوتی ہے اور اس کے پاس سے گوند نکلتا ہے)
Showing search results for: English meaning of ishkhees, English meaning of ishkhis
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (ishKHiis)
ishKHiis
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone