Search results
Saved words
Showing results for "heaver"
Urdu words for heaver
heaver के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- राफ़े
- हम्माल
- उठाने वाला
- उभारने वाला
heaver کے اردو معانی
اسم
- رافع
- حمّال
- اُٹھانے والا
- اُبھارنے والا
Related searched words
havaa.ii-difaa'
(عسکری) فضائی دفاع ، دشمن کے طیاروں یا میزائلوں کے حملے کے خلاف دفاعی نظام ، اس مقصد کے لیے کیے گئے جملہ اقدامات ، ایسا دفاع مہیا کرنے والی کوئی تنظیم یا سرگرمی (انگ : Air defence).
havaadis-e-adabiyya
حوادث ادبی سے مراد وہ عقلی احکام ہیں جو حوادث مادی کے بالا جمال مطالعہ کرنے سے صادر ہوتے ہیں ، افعال نفسی
havaa rok dot
ہوا کو روکنے والی چیز ، کاک ، میخ ، گٹا ، پھیلتی ہوئی کھل مندن ، فشارہ ۔ (انگ : Piston) ۔
havaadis-e-tabii'iyya
وہ حوادث جن کا تعلق بالکل فطرت اور طبیعت سے ہے یا وہ حوادث جو فطری و طبعی حوادث کی وجہ سے رونما ہوتے ہیں
havaa.ii-rahzanii
دورانِ سفر ہوائی جہاز پر قبضہ کرلینا خصوصاً کسی گروہ کا اپنے مطالبات منوانے کے لیے ہوائی جہاز کسی دوسری منزل کی طرف لے جانا ، ہوائی جہاز کا اغوا (انگ : Hijack) ۔
havaadis-e-adabii
حوادث ادبی سے مراد وہ عقلی احکام ہیں جو حوادث مادی کے بالا جمال مطالعہ کرنے سے صادر ہوتے ہیں ، افعال نفسی
havaa.ii-drill
ہوائی جہاز میں فضائی میزبان (ایئرہوسٹس) کا حادثے کی صورت میں حفاظتی تدابیر اور سامان کے متعلق عملاً ہدایت یا مظاہرہ ۔
havaa aur honaa
انقلاب ہو جانا ، پہلی سی حالت نہ رہنا ، انداز بدل جانا ، ماحول یا فضا مختلف ہو جانا ۔
havaa.ii-rau
وہ ہوائی لہر جو افقی کے علاوہ کسی بھی سمت کو چل رہی ہو (بالخصوص عموداً) ۔ (انگ : Air current) ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (heaver)
heaver
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone