Search results
Saved words
Showing results for "heady"
Urdu words for heady
heady के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- 'आक़िबत-ना-अंदेश
- पुर-तशद्दुद
- ताव में
- बे-धड़क
- जल्दबाज़
- सरकश
heady کے اردو معانی
- عاقِبَت نا اَنْدیش
- پر تشدد
- تاؤ میں
- بے دَھَڑک
- جَلدباز
- سَرکَش
Related searched words
haDDiyaa.n chho.Dnaa
۔(کنایۃً) ناقص چیز کو چوسنا۔(رویائے صادقہ) گودا گودا تو سرکار نکال لیتی ہے باقی ہڈیاں ان کو زمیندار اور کاشتکار پڑا چھوڑ ا کریں۔
haDDiyaa.n ka.Dka.Daanaa
ہڈیاں ٹوٹنا ؛ کمزوری یا تھکن سے جسم کی ہڈیوں میں درد ہونا ، (درد یا کمزوری سے) ہڈیوں کا بجنا ۔
haDDiyaa.n hamaarii cham.Daa aap kaa
اتنا ماریئے گا کہ ہڈی نہ ٹوٹے (بچے کو سزا دینے کی اجازت کے طور پر استاد سے کہا جاتا تھا)
haDDiyaa.n surma kar denaa
رک : ہڈیاں سرمہ ہو جانا / ہونا جس کا یہ تعدیہ ہے ؛ کچومر نکالنا ، خوب مارنا پیٹنا
haDDiyaa.n bolnaa
بھینچنے سے ہڈیوں کا آواز دینا، ہڈیوں کا کڑکڑ کرنا، جوڑوں کا چٹخنا، ہڈیوں کا آواز دینا
haDDiyaa.n bechnaa
(آبائو اجداد کے) نام کو برباد کرنا ، نام کو بٹا لگانا ، خاندان کو بدنام کرنا نیز باپ دادا کے نام پر کمائی کرنا ، خود کچھ نہ کرنا محض آبائو اجداد کی شہرت سے فائدہ اٹھانا (بالعموم باپ دادا کے ساتھ مستعمل) ۔
hadiyya-e-mayyat
نماز جو (بعض فرقوں میں) مرنے والے کے دفن کی پہلی رات پڑھی جاتی ہے تاکہ مردے کو قبر کی وحشت سے تکلیف نہ ہو ، نماز ہدیہء میت ۔
haDDiyo.n kaa maalaa
جس کے بدن کی سب ہڈیاں لاغری کی وجہ سے نکل آئی ہوں اور نمایاں معلوم ہوتی ہوں ، جس کے جسم پر بوٹی نہ ہو صرف ہڈّیاں ہی ہڈّیاں ہوں ، بہت لاغر ، انتہائی ناتواں ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (heady)
heady
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone