Search results
Saved words
Showing results for "had"
Meaning ofSee meaning had in English, Hindi & Urdu
English meaning of had
Noun, Feminine, Singular
- edge, boundary, limit, extreme, extremity, utmost point or degree, extent, obstruction, impediment, restriction, bar
Adverb
- utmost, extremely
Explanatory Video
Sher Examples
ishrat-e-qatra hai dariyā meñ fanā ho jaanā
dard kā had se guzarnā hai davā ho jaanā
ishrat-e-qatra hai dariya mein fana ho jaana
dard ka had se guzarna hai dawa ho jaana
had hai apnī taraf nahīñ maiñ bhī
aur un kī taraf ḳhudā.ī hai
had hai apni taraf nahin main bhi
aur un ki taraf KHudai hai
had se baḌhe jo ilm to hai jahl dosto
sab kuchh jo jānte haiñ vo kuchh jānte nahīñ
had se baDhe jo ilm to hai jahl dosto
sab kuchh jo jaante hain wo kuchh jaante nahin
हद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- किसी प्रकार की मर्यादा या सीमा। पद-हद से ज्यादा या बाहर नियत सीमा के आगे। मर्याद के बाहर। मुहा०-हद करना कोई काम या बात चरम सीमा तक पहुँचाना। जैसे-तुमने भी मिलनसारी की हद कर दी।
- किसी वस्तु के विस्तार का अंतिम सिरा। किसी । चीज की लम्बाई, चौड़ाई, उंचाई या गहराई की सब से अन्तिम रेखा या पार्श्व। सीमा। मर्यादा। जैसे-गांव या बगीचे की हद।
- सीमा, परिधि, अधिकार क्षेत्र, औक़ात
- किसी स्थान या देश के क्षेत्र की सीमा
- पराकाष्ठा, किनारा, अखीर, सीमा, छोर, ओट, आड़।
- मर्यादा
- पराकाष्ठा
- इस्लामी शरीअत (कानून) के अनुरूप दिया हुआ दंड।
حَدْ کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- بہت زیادہ ، بے انتہا.
- انتہا ، آخر ، اختتام.
- طرف ، کنارہ.
- مجال ، طاقت ، قدرت.
- دو چیزوں یا مقامات کے درمیان کی روک آڑ ، دیوار ، خطِ فاصل.
- (منطق) وہ تعریف جس میں کسی شے کی حقیقت و ماہیّت بیان کرنے کے لیے اسکے دو قسم کے ذاتیات یا اوصاف بیان کیے جائیں ، ایک وہ جو اوروں میں بھی پائے جاتے ہوں اور دوسرے وہ جو خاص اور مختص ہوں.
- مقررہ مقام یا درجہ ، طے شدہ حیثیّت یا مرتبہ.
- مقرَرہ مدّت ، میعاد.
- دائرہ اختیار.
- (تصوّف) صوفیوں کی زبان میں حد سے مراد خدا اور بندے کے درمیان وہ فصل ہے جو زمان و مکان کی قید کی بنا پر قائم ہے.
- . (منعلق) الفاظ جو کسی قضیے کے مبتدا یا خبر ہوں.
- قرآن پاک کی اصطلاح میں وہ احکام (امر و نہی) جن کے مطابق مسلمانوں کو عمل کرنا چاہیے.
- اصول ، ضابطے.
- وہ سزا جو شریعتِ اسلام کے مطابق دی جائے ، حد میں سزا مقرر شدہ ہے اور قاضی یا حاکم کی رائے کا اس میں دخل نہیں (تعزیر وہ سزا ہے جس کی تعین قاضی یا حاکم حسب حالات خود کرتا ہے).
- (علمِ ہندسہ) مہندسین کے نزدیک حد کے معنی ہیں ، نہایۃ المقدار ، یعنی خط ، سطح ، جسم تعلیمی میں ، جب کسی خط کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا جائے تو ان کے مابین حدِمشترک نقطہ ہو گا اور جب سطح کو تقسیم کیا جائے تو ان کے مابین خط حدِمشترک قرار پائے گا اور جسم تعلیمی میں سطح حدِمشترک ہو گی.
- روانہ ہونے کی جگہ ؛ احاطہ ، باڑا .
- دفعہء قانونی.
- (علم الافلاک) بُرج کے ساتھ ملحقہ علاقہ .
- (کلام و فلسفہ) تعیین (کسی شے کے جوہر یا کسی لفظ کے معنی کو متعین کرنا) .
- ۔(ع۔ معانی نمبر ۱۔۲۔۳ میں عربی ہے۔ اردو میں تنہا بغیر تشدید ہے) مونث۔ ۱۔کنارہ۔ افق۔ سرحد۔ ؎ ۲۔ انتہا۔ تھمارے غصّہ کی کوئی حد نہیں۔ ۳۔اقلیدس کے مقررہ اصول۔ ۴۔وہ سزا جو شریعت اسلامی کے موافق دی جائے۔ ؎ ۵۔ مقرر مقام روانہ ہونے کی جگہ۔ ۶۔ احاطہ۔ باڑا۔
Synonyms of had
Idioms of had
Rhyming words of had
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (had)
had
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone