Search results
Saved words
Showing results for "habb-ul-kulaa"
Meaning ofSee meaning habb-ul-kulaa in English, Hindi & Urdu
حَبُّ الْکُلیٰ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اناغورس کا بیج ہے شکل اور وضع اس کی گردے کی سی ہوتی ہے باقلا کے دانے سے ذرا بڑا ہوتا ہے اور طولانی ہوتا ہے یعنی بالکل گول نہیں ہوتا ، پیڑ اس کا سیوتی کے پیڑ کی طرح ہوتا ہے پتّے چھوٹے اور بارتنگ کے پھول کی طرح اور پھول زرد اور چھوٹا ہوتا ہے ، یہ بیج پھلی میں آتا ہے ، ہندوستان میں اسے کون٘چ کا بیج اور کھین٘چ کا بیج کہتے ہیں .
Showing search results for: English meaning of habbulkula, English meaning of habbulkulaa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (habb-ul-kulaa)
habb-ul-kulaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone