Search results
Saved words
Showing results for "haapuu-Taapuu"
Meaning ofSee meaning haapuu-Taapuu in English, Hindi & Urdu
ہاپُو ٹاپُو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- امذ ۔ دیہات میں مقبول ایک کھیل جسے کم از کم تین اور زیادہ سے زیادہ آٹھ کھلاڑی کھیل سکتے ہیں ، اسے کھیلنے کے لیے میدان یا صحن وغیرہ میں چاک یا کوئلے کی مدد سے زمین پر لکیریں کھینچ کر خانے بنا لیے جاتے ہیں اور صرف ایک ٹھیکری سے کھیلا جاتا ہے ، کھلاڑی ٹھیکری پہلے خانے میں پھینک کر ایک پانو اُٹھا کر ٹھیکری کو ہر خانے میں پھینکتا ہے اور اسی حالت میں ٹھوکر سے باہر نکالتا ہے ، اس دوران نہ تو اس کا پانو کسی لکیر پر آنا چاہیے اور نہ ہی ٹھیکری پر ، سب خانوں سے ٹھیکری گزارنے کے بعد وہ کامیاب ہو جاتا ہے ، شاہ ٹاپو ، کیڑی کاڑا۔
Showing search results for: English meaning of haapootaapoo, English meaning of haaputaapu
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (haapuu-Taapuu)
haapuu-Taapuu
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone